تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَک رَنگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَک رَنگی کے معانیدیکھیے
یَک رَنگی کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- ایک رنگ کا ہونا، کیفیت یا حالت میں برابر ہونا (مجازاً) اخلاص، سچائی
- یک سوئی، انہماک، ہم آہنگی، یکسانیت
- ایک طرح کاہونا، محبت، دوستی، اخلاص، بظاہر وباطن یکساں ہونا، مثال کے لئے دیکھو گل چیں
- ایک رنگ یا طرح کا ہونے کی حالت؛ (مجازاً)، یکجہتی، اتحاد، یکسانی نیز اخلاص
شعر
یہ یکتائی یہ یک رنگی تس اوپر یہ قیامت ہے
نہ کم ہونا نہ بڑھنا اور ہزاروں گھٹ میں بٹ جانا
یوں ہاتھ نہیں آتا وہ گوہر یک دانہ
یک رنگی و آزادی اے ہمت مردانہ
وصل ہے نام ہم آہنگی و یک رنگی کا
وصل میں کوئی بری بات نہیں ہوتی ہے
English meaning of yak-ra.ngii
Adjective, Feminine
- uniformity
- sincerity, simplicity
यक-रंगी के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- समरूपता
- एकरूपता, समानता
- मन और स्वभाव से एक तरह का होना, मुहब्बत, दोस्ती, इख़लास
- एक रंग का होना, निश्छलता, खुलूस, सदा एक-जैसा रहना
- एक रंग या तरह का होने की हालत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَک رَنگی)
یَک رَنگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔