تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نمک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نمک کے معانیدیکھیے
نمک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ا۔ چمکدار پتھر کی صورت میں کانوں سے نکالا جانے والا یا سمندر اور کھاری جھیلوں کے پانی سے حاصل کیا جانے والا نیز کیمیاوی طریقے سے ترکیب پایا سوڈیم اور کلورائیڈ کا مرکب جو سالنوں اور کھانوں میں ذائقے کے لیے ڈالا جاتا ہے ، نون ، لون ، کھار ، ملح ، رام رس
- کھاری پن ، شوریت ، کھار
- ملاحت ، سانولاپن ، پھبن
- (مجازاً) آب و تاب ، دلکشی ، کشش
- نمکین چیز کا ذائقہ ، چٹ پٹا پن
- (مجازاً) تنخواہ ، روزینہ ، روزی ؛ روٹی ؛ ملازمت
- کھانا ، روٹی ، کھایا پیا
- (کلام کا) لطف نیز شوخی ؛ شوخیء کلام
- گرمی ، تمتماہٹ
- تھوڑی سی مقدار ؛ کسی بات کے معمولی یا قلیل ہونے کے لیے اشارۃ ً مستعمل (جیسے کھانے میں نمک)
- ۔(ف۔بفتح دوم معنی نمبر۱ میں فارسی ہے)مذکر ۱۔ لون۲۔کھاری پن۳۔سانولا پن۔ملاحت۔؎
- ۔ وہ شخص یا چیز وغیرہ جس سے دنیا کی رونق قائم ہو یا نیکی پروان چڑھتی ہو ؛ وہ لوگ جو قلیل تعداد میں ہیں لیکن دنیا کا حسن ہیں ، منتخب لوگ
شعر
دیکھنے بھی جو وہ جاتے ہیں کسی گھائل کو
اک نمکداں میں نمک پیس کے بھر لیتے ہیں
تم نے احسان کیا ہے کہ نمک چھڑکا ہے
اب مجھے زخم جگر اور مزا دیتے ہیں
نمک بھر کر مرے زخموں میں تم کیا مسکراتے ہو
مرے زخموں کو دیکھو مسکرانا اس کو کہتے ہیں
English meaning of namak
नमक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रसिद्ध क्षार पदार्थ जो मुख्यतः खारे जल से तैयार किया जाता है और कहीं-कहीं चट्टानों के रूप में भी मिलता है
- खारे जल से बना क्षार पदार्थ; नोन; लवण
- लवण, लोन, मिल्ह, लावण्य, मलाहत, काव्य-सौन्दर्य, हुस्ने कलाम।।
- लवण, लोन, मिल्ह, लावण्य, मलाहत, काव्य-सौन्दर्य, हुस्ने कलाम।।
- {ला-अ.} लावण्य; सलोनापन।
نمک سے متعلق محاورے
نمک کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نمک)
نمک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔