تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اتنا کھائے جتنا آٹے میں نمک" کے متعقلہ نتائج

اتنا کھائے جتنا آٹے میں نمک

زیادہ نفع نہ لے، خیانت ہو بھی تو اتنی کہ چھپ سکے

اتنا نفع کھاؤ جتنا آٹے میں نون

زیادہ منافع کھانا اچھا نہیں

جِتنا آٹے میں نَمَک

بہت کم، معمولی، (عمو ماً) تعداد یا مقدار کو کم ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

اتنا جھوٹ بولو جتنا آٹے میں نمک

بولنا ہی پڑے تو جھوٹ اتنا ہی بولو جتنا چل سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں اتنا کھائے جتنا آٹے میں نمک کے معانیدیکھیے

اتنا کھائے جتنا آٹے میں نمک

itnaa khaa.e jitnaa aaTe me.n namakइतना खाए जितना आटे में नमक

نیز : اِتْنا کھاؤ جِتْنا آٹے میں نَمَک

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اتنا کھائے جتنا آٹے میں نمک کے اردو معانی

  • زیادہ نفع نہ لے، خیانت ہو بھی تو اتنی کہ چھپ سکے
  • ہر کام اعتدال سے کرنا چاہیے

Urdu meaning of itnaa khaa.e jitnaa aaTe me.n namak

  • Roman
  • Urdu

  • zyaadaa nafaa na le, Khiyaanat ho bhii to itnii ki chhup sake
  • har kaam etidaal se karnaa chaahi.e

इतना खाए जितना आटे में नमक के हिंदी अर्थ

  • अधिक लाभ न ले, ग़बन हो कर भी तो इतना कि छुप सके
  • हर काम संतुलित तौर पर करना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اتنا کھائے جتنا آٹے میں نمک

زیادہ نفع نہ لے، خیانت ہو بھی تو اتنی کہ چھپ سکے

اتنا نفع کھاؤ جتنا آٹے میں نون

زیادہ منافع کھانا اچھا نہیں

جِتنا آٹے میں نَمَک

بہت کم، معمولی، (عمو ماً) تعداد یا مقدار کو کم ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

اتنا جھوٹ بولو جتنا آٹے میں نمک

بولنا ہی پڑے تو جھوٹ اتنا ہی بولو جتنا چل سکے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اتنا کھائے جتنا آٹے میں نمک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اتنا کھائے جتنا آٹے میں نمک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone