تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَک پاش" کے متعقلہ نتائج

نَمَک پاش

(لفظاً) نمک چھڑکنے والا، (کنایۃ) ایذا دینے والا، دکھ دینے والا، تکلیف دہ

نَمَک پاشی ہونا

نمک پاشی کرنا (رک) کا لازم ، ایذا پہنچنا ، ستایا جانا

نَمَک پاشی

سخت تکلیف دینے کا عمل، اذّیت میں اور اذّیت دینا، طنزیہ بات کہنا، نمک چھڑکنے کا عمل نیز کسی چیز، گوشت وغیرہ کو محفوظ کرنے کے لیے نمک لگانا یا بھرنا

نَمَک پاشی کَرنا

نمک چھڑکنا ، نمک لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک پاش کے معانیدیکھیے

نَمَک پاش

namak-paashनमक-पाश

اصل: فارسی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

نَمَک پاش کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) نمک چھڑکنے والا، (کنایۃ) ایذا دینے والا، دکھ دینے والا، تکلیف دہ

Urdu meaning of namak-paash

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) namak chhi.Dakne vaala, (kanaa.eৃ) i.izaa dene vaala, dukh dene vaala, takliifdeh

English meaning of namak-paash

Adjective

  • one who taunts

नमक-पाश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घाव पर नमक छिड़कने वाला, (प्रतीकात्मक) कष्ट देनेवाला, व्यंग करनेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَمَک پاش

(لفظاً) نمک چھڑکنے والا، (کنایۃ) ایذا دینے والا، دکھ دینے والا، تکلیف دہ

نَمَک پاشی ہونا

نمک پاشی کرنا (رک) کا لازم ، ایذا پہنچنا ، ستایا جانا

نَمَک پاشی

سخت تکلیف دینے کا عمل، اذّیت میں اور اذّیت دینا، طنزیہ بات کہنا، نمک چھڑکنے کا عمل نیز کسی چیز، گوشت وغیرہ کو محفوظ کرنے کے لیے نمک لگانا یا بھرنا

نَمَک پاشی کَرنا

نمک چھڑکنا ، نمک لگانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَک پاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَک پاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone