تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَک زار" کے متعقلہ نتائج

نَمَک زار

وہ جگہ جہاں بہت نمک ہو، وہ مقام یا کان جہاں سے نمک نکلتا ہو، نمک پیدا ہونے کی جگہ، نمک کی کھان

نَمَک زار کَرنا

نہایت نمکین کر دینا ، بہت سارا نمک بھر دینا ؛ بہت ایذا دینا

نَمَک زَہْر ہونا

کھانے میں نمک زیادہ پڑ جانا جو گوارا نہ کیا جا سکے

نَمَک زَہْر کَرنا

کھانے میں نمک زیادہ ڈالنا ، نمک بہت تیز کر دینا جو گوارا نہ کیا جا سکے

نَمَک زَہر ہو جانا

۔لازم۔ (مراۃ العروس) کوئی کہتا ہے دال میں نمک زہر ہوگیاہے۔

نَمَک زَہْر کَر دینا

۔بہت نمک ڈال دینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک زار کے معانیدیکھیے

نَمَک زار

namak-zaarनमक-ज़ार

اصل: فارسی

وزن : 1221

نَمَک زار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں بہت نمک ہو، وہ مقام یا کان جہاں سے نمک نکلتا ہو، نمک پیدا ہونے کی جگہ، نمک کی کھان

English meaning of namak-zaar

Noun, Masculine

  • place where there is a lot of salt, place of salt production, salt mine
  • a salt-pan; a salt-mine

नमक-ज़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थान जहाँ बहुत नमक हो, वह स्थान या जहाँ नमक की खान, लवणाकर

نَمَک زار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَک زار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَک زار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone