تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمَک ڈَھمَک" کے متعقلہ نتائج

اَمَک ڈَھمَک

ایراغیرا، ایسا ویسا، کم حیثیت اوربے قدرآدمی

اَمَک کا ڈَھمَک

ستورات کی مہذب گالی اور فحش الفاظ کے بجاے مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمَک ڈَھمَک کے معانیدیکھیے

اَمَک ڈَھمَک

amak-Dhamakअमक-ढमक

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

اَمَک ڈَھمَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایراغیرا، ایسا ویسا، کم حیثیت اوربے قدرآدمی
  • فلاں، فلاں، فلاں
  • وغیرہ، وغیرہ
  • الم غلم، خراب اور نکمی چیزیں

Urdu meaning of amak-Dhamak

  • Roman
  • Urdu

  • a.iraa Gairaa, a.isaa vaisaa, kam haisiyat aur be qadar aadamii
  • fulaan, fulaan, fulaa.n
  • vaGaira, vaGaira
  • alam Galim, Kharaab aur nikammii chiize.n

English meaning of amak-Dhamak

Noun, Masculine

  • anybody, Tom, Dick and Harry
  • rotten things

अमक-ढमक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐरा ग़ैरा, ऐसा वैसा, तुच्छ आदमी
  • फ़ुलां, फ़ुलां, फ़ुलां
  • वग़ैरा, वग़ैरा
  • अलम ग़ल्लम, ख़राब और बेकार चीज़ें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَمَک ڈَھمَک

ایراغیرا، ایسا ویسا، کم حیثیت اوربے قدرآدمی

اَمَک کا ڈَھمَک

ستورات کی مہذب گالی اور فحش الفاظ کے بجاے مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمَک ڈَھمَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمَک ڈَھمَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone