تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمَک" کے متعقلہ نتائج

سَمَک

مچھلی، ماہی، حوت

سَمَکَہ

مچھلی ، ماہی ، حوت (رک : تحتی).

سَمَکَتَہ

مچھلی ، ماہی ، حوت (رک : تحتی).

سَمَکَتَۂ ثَول

رک : سمکۃ الصیدا ، معنی نمبر ۲.

سَمَکَۂ بَتُوب

رک : سمکۃ الصیدا ، معنی نمبر ۲.

سَمَکات

رک : سمکیات.

سَمَکَتَۂ بَتُوب

رک : سمکۃ الصیدا ، معنی نمبر ۲.

سَمَکُ الْاَعْزَل

رک : سماک الاعزل.

سَمَکَہُ الصَّیدا

ایک قسم کی مچھلی جو ملک شام کے ایک چشمے میں ملتی ہے.

سَمَکَۃُ الصَّیدا

رک : سمک الرمل.

سَمَکَۂ جُنُوبی

(ہیئت) مچھلی کی شکل کا ستاروں کا جُھرمٹ جو جنوب کی طرف ہے.

سَمَکَتَۂ جُنُوبی

(ہیئت) مچھلی کی شکل کا ستاروں کا جُھرمٹ جو جنوب کی طرف ہے.

سَمَکِیّات

مچھلیوں کا علم ، (انگ : فشریز ).

سَمَکَۃُ المُتَقَدِّمَہ

(ہیئت) کو کبتہ السمکین جو دو مچھلیوں کی شکل کا ہے اس کی ایک شکل کا نام.

سَمَکَہُ المُتَقَدِّمَہ

(ہیئت) کو کبتہ السمکین جو دو مچھلیوں کی شکل کا ہے اس کی ایک شکل کا نام.

سَمَکُ الرَّمْل

ایک قسم کی مچھلی جو ریت میں پائی جاتی ہے، یہ گرگٹ کی طرح ہوتی ہے مگر اس کی جلد نہایت آبدار ہوتی ہے، ریگ ماہی، ریگٹی

سَمَک سے سَما تک

زیر زمین مچھلی سے آسمان تک، مراد : زمین سے آسمان تک، پوری کائنات، کلیۃً، سر تا پا

سَمَک سے سِماک تَک

زیرِ زمین مچھلی سے سماک ستارے تک ؛ (مراد) زمیں سے آسمان تک ، کلیۃً ، سِر تا پا.

سَمَک سے تا سِماک

زیرِ زمین مچھلی سے سماک ستارے تک ؛ (مراد) زمیں سے آسمان تک ، کلیۃً ، سِر تا پا.

تا بَہ سَمَک

اُوپر کے طبقے سے نیچے کے طبقے تک ، آسمان سے پاتال تک ، سر تا پا ، تمامتر ، کلیۃً .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمَک کے معانیدیکھیے

سَمَک

samakसमक

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: سَمَكَ

  • Roman
  • Urdu

سَمَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مچھلی، ماہی، حوت
  • (روایۃً) ایک مچھلی جس کی پشت پر ایک گائے اور گائے کے ایک سینگ پر زمین ہے جس سے زلزلہ آ جاتا ہے
  • (مجازاً) زمین کا سب سے نچلا طبقہ، تحت الثریٰ، پاتال

شعر

Urdu meaning of samak

  • Roman
  • Urdu

  • machhlii, maahii, huut
  • (ravaa.en) ek machhlii jis kii pusht par ek gaay aur gaay ke ek siing par zamiin hai jis se zalzala aa jaataa hai
  • (majaazan) zamiin ka sab se nichlaa tabqa, tahat alasraa, paataal

English meaning of samak

Noun, Feminine

  • a fish (in general)
  • a fish on which the earth is supposed to rest
  • the sign Pisces of the Zodiac
  • (Metaphorically) lowest part of the earth

समक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मीन, मत्स्य, मछली, वह मछली जिसकी पीठ पर पृथ्वी स्थिर है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَمَک

مچھلی، ماہی، حوت

سَمَکَہ

مچھلی ، ماہی ، حوت (رک : تحتی).

سَمَکَتَہ

مچھلی ، ماہی ، حوت (رک : تحتی).

سَمَکَتَۂ ثَول

رک : سمکۃ الصیدا ، معنی نمبر ۲.

سَمَکَۂ بَتُوب

رک : سمکۃ الصیدا ، معنی نمبر ۲.

سَمَکات

رک : سمکیات.

سَمَکَتَۂ بَتُوب

رک : سمکۃ الصیدا ، معنی نمبر ۲.

سَمَکُ الْاَعْزَل

رک : سماک الاعزل.

سَمَکَہُ الصَّیدا

ایک قسم کی مچھلی جو ملک شام کے ایک چشمے میں ملتی ہے.

سَمَکَۃُ الصَّیدا

رک : سمک الرمل.

سَمَکَۂ جُنُوبی

(ہیئت) مچھلی کی شکل کا ستاروں کا جُھرمٹ جو جنوب کی طرف ہے.

سَمَکَتَۂ جُنُوبی

(ہیئت) مچھلی کی شکل کا ستاروں کا جُھرمٹ جو جنوب کی طرف ہے.

سَمَکِیّات

مچھلیوں کا علم ، (انگ : فشریز ).

سَمَکَۃُ المُتَقَدِّمَہ

(ہیئت) کو کبتہ السمکین جو دو مچھلیوں کی شکل کا ہے اس کی ایک شکل کا نام.

سَمَکَہُ المُتَقَدِّمَہ

(ہیئت) کو کبتہ السمکین جو دو مچھلیوں کی شکل کا ہے اس کی ایک شکل کا نام.

سَمَکُ الرَّمْل

ایک قسم کی مچھلی جو ریت میں پائی جاتی ہے، یہ گرگٹ کی طرح ہوتی ہے مگر اس کی جلد نہایت آبدار ہوتی ہے، ریگ ماہی، ریگٹی

سَمَک سے سَما تک

زیر زمین مچھلی سے آسمان تک، مراد : زمین سے آسمان تک، پوری کائنات، کلیۃً، سر تا پا

سَمَک سے سِماک تَک

زیرِ زمین مچھلی سے سماک ستارے تک ؛ (مراد) زمیں سے آسمان تک ، کلیۃً ، سِر تا پا.

سَمَک سے تا سِماک

زیرِ زمین مچھلی سے سماک ستارے تک ؛ (مراد) زمیں سے آسمان تک ، کلیۃً ، سِر تا پا.

تا بَہ سَمَک

اُوپر کے طبقے سے نیچے کے طبقے تک ، آسمان سے پاتال تک ، سر تا پا ، تمامتر ، کلیۃً .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone