تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَک ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَمَک ہونا

ملاحت ہونا ، جاذبیت ہونا ، کشش ہونا ، پھبن ہونا ۔

نَمَک نَہ ہونا

ملاحت نہ ہونا ، چہرے پر کشش نہ ہونا

نَمَک حَلال ہونا

نمک حلال کرنا (رک) کا لازم ؛ وفادار ہونا ، شکر گزار اور احسان مند ہونا

نَمَک حَرام ہونا

دغا باز ہونا ، غدار ہونا ، محسن کش ہونا ، بے وفا ہونا

نَمَک ہَلاہَل ہونا

نمک کا بہت زیادہ ہو جانا ، کھانے میں نمک بہت تیز ہو جانا جو گوارا نہ ہو

ہَلاہِل نَمَک ہونا

کھانے میں نمک بہت تیز ہونا ؛ کھانے میں نمک اتنا تیز ہو جانا کہ گوارہ نہ ہو.

نَمَک شیر ہونا

نمک تیز ہونا، کسی کھانے میں نمک تیز ہونا

نَمَک زَہْر ہونا

کھانے میں نمک زیادہ پڑ جانا جو گوارا نہ کیا جا سکے

نَمَک تیز ہونا

کسی کھانے میں ضرورت سے زیادہ نمک ہونا

نَمَک دُونا ہونا

حسن میں افزائش ہونا، ملاحت بڑھنا

نَمَک پاشی ہونا

نمک پاشی کرنا (رک) کا لازم ، ایذا پہنچنا ، ستایا جانا

نَمَک سے بَھرے ہونا

نمکین ہونا ، چٹخارے دار یا چٹ پٹا ہونا

نَمَک کا شور ہونا

حسن کا شہرہ ہونا

نَمَک بَر جَراحَت ہونا

زخم پر نمک چھڑکنا ، تکلیف میں اور تکلیف دینا (فارسی محاورے نمک برجراحت زدن سے ماخوذ)

زَخْم پَر نَمَک ہونا

غم یا پریشانی کو بڑھانے کا سبب ہونا

مُنھ پَر نَمَک ہونا

چہرے میں ملاحت کی وجہ سے خوبصورتی ہونا

مُنہ پَر نَمَک ہونا

چہرے پر جاذبیت ہونا ، چہرہ ُپرکشش ہونا ، جاذبیت ہونا۔

مُنہ پَہ نَمَک ہونا

چہرے پر جاذبیت ہونا ، چہرہ ُپرکشش ہونا ، جاذبیت ہونا۔

نَمَک بَر زَخْم ہونا

دکھ پر دکھ دینا ۔ زخم پر نمک چھڑکنا

آواز میں نَمَک ہونا

آواز کا پُر درد ہونا، ایسی آواز ہونا جس میں درد اور تاثیر ہو

حَقِ نَمَک اَدا ہونا

حقِ نمک ادا کرنا (رک) کا لازم ، ملازمت اور وفادری کا فرض پورا ہونا

نَمَک کا حَق اَدا ہونا

نمک کا حق ادا کرنا (رک) کا لازم ؛ احسان کا بدلہ چکایا جانا ، وفاداری نبھایا جانا ۔

نَمَک کی کَنکَری حَرام ہونا

بالکل فاقے سے ہونا، نمک تک منھ میں نہ جانا

حَقِ نَمَک سے اَدا ہونا

نمک خواری یا ملازمت کے فرض کی ادائی سے فارغ ہونا

نَمَک کی کَنْکَری کا شَرْمِنْدَہ نَہ ہُونا

ذرا بھی احسان مند نہ ہونا، کسی کا بالکل ممنون احسان نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک ہونا کے معانیدیکھیے

نَمَک ہونا

namak honaaनमक होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَمَک ہونا کے اردو معانی

  • ملاحت ہونا ، جاذبیت ہونا ، کشش ہونا ، پھبن ہونا ۔
  • کلام یا آواز میں چاشنی ہونا ، شوخی کلام کا لطف ہونا

Urdu meaning of namak honaa

  • Roman
  • Urdu

  • malaahat honaa, jaazibiiyat honaa, kashish honaa, phaban honaa
  • kalaam ya aavaaz me.n chaashnii honaa, shoKhii kalaam ka lutaf honaa

नमक होना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ कलाम या आवाज़ में चाशनी होना, शोख़ी कलाम का लुतफ़ होना
  • ۲۔ मलाहत होना, जाज़िबीयत होना, कशिश होना, फबन होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَمَک ہونا

ملاحت ہونا ، جاذبیت ہونا ، کشش ہونا ، پھبن ہونا ۔

نَمَک نَہ ہونا

ملاحت نہ ہونا ، چہرے پر کشش نہ ہونا

نَمَک حَلال ہونا

نمک حلال کرنا (رک) کا لازم ؛ وفادار ہونا ، شکر گزار اور احسان مند ہونا

نَمَک حَرام ہونا

دغا باز ہونا ، غدار ہونا ، محسن کش ہونا ، بے وفا ہونا

نَمَک ہَلاہَل ہونا

نمک کا بہت زیادہ ہو جانا ، کھانے میں نمک بہت تیز ہو جانا جو گوارا نہ ہو

ہَلاہِل نَمَک ہونا

کھانے میں نمک بہت تیز ہونا ؛ کھانے میں نمک اتنا تیز ہو جانا کہ گوارہ نہ ہو.

نَمَک شیر ہونا

نمک تیز ہونا، کسی کھانے میں نمک تیز ہونا

نَمَک زَہْر ہونا

کھانے میں نمک زیادہ پڑ جانا جو گوارا نہ کیا جا سکے

نَمَک تیز ہونا

کسی کھانے میں ضرورت سے زیادہ نمک ہونا

نَمَک دُونا ہونا

حسن میں افزائش ہونا، ملاحت بڑھنا

نَمَک پاشی ہونا

نمک پاشی کرنا (رک) کا لازم ، ایذا پہنچنا ، ستایا جانا

نَمَک سے بَھرے ہونا

نمکین ہونا ، چٹخارے دار یا چٹ پٹا ہونا

نَمَک کا شور ہونا

حسن کا شہرہ ہونا

نَمَک بَر جَراحَت ہونا

زخم پر نمک چھڑکنا ، تکلیف میں اور تکلیف دینا (فارسی محاورے نمک برجراحت زدن سے ماخوذ)

زَخْم پَر نَمَک ہونا

غم یا پریشانی کو بڑھانے کا سبب ہونا

مُنھ پَر نَمَک ہونا

چہرے میں ملاحت کی وجہ سے خوبصورتی ہونا

مُنہ پَر نَمَک ہونا

چہرے پر جاذبیت ہونا ، چہرہ ُپرکشش ہونا ، جاذبیت ہونا۔

مُنہ پَہ نَمَک ہونا

چہرے پر جاذبیت ہونا ، چہرہ ُپرکشش ہونا ، جاذبیت ہونا۔

نَمَک بَر زَخْم ہونا

دکھ پر دکھ دینا ۔ زخم پر نمک چھڑکنا

آواز میں نَمَک ہونا

آواز کا پُر درد ہونا، ایسی آواز ہونا جس میں درد اور تاثیر ہو

حَقِ نَمَک اَدا ہونا

حقِ نمک ادا کرنا (رک) کا لازم ، ملازمت اور وفادری کا فرض پورا ہونا

نَمَک کا حَق اَدا ہونا

نمک کا حق ادا کرنا (رک) کا لازم ؛ احسان کا بدلہ چکایا جانا ، وفاداری نبھایا جانا ۔

نَمَک کی کَنکَری حَرام ہونا

بالکل فاقے سے ہونا، نمک تک منھ میں نہ جانا

حَقِ نَمَک سے اَدا ہونا

نمک خواری یا ملازمت کے فرض کی ادائی سے فارغ ہونا

نَمَک کی کَنْکَری کا شَرْمِنْدَہ نَہ ہُونا

ذرا بھی احسان مند نہ ہونا، کسی کا بالکل ممنون احسان نہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَک ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَک ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone