تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنھ دیکھا کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ دیکھا کَرنا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مُنھ دیکھا کَرنا کے اردو معانی
- حیرت سے منھ تاکنا اور کچھ دخل نہ دینا
Urdu meaning of mu.nh dekhaa karnaa
- Roman
- Urdu
- hairat se mu.nh taakana aur kuchh daKhal na denaa
मुँह देखा करना के हिंदी अर्थ
- आश्चर्य में मुँह ताकना और हस्तक्षेप न करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دیکھا نَہ جانا
رہا نہ جانا، کسی کی خراب حالت کو دیکھ کر ترس آنا اور زیادہ دیکھنے کی تاب نہ لا سکنا، دیکھ کر رنج ہونا
دیکھا نَہِیں جانا
رہا نہ جانا، کسی کی خراب حالت کو دیکھ کر ترس آنا اور زیادہ دیکھنے کی تاب نہ لا سکنا، دیکھ کر رنج ہونا
دیکھا کَرے
(کلمۂ تمنا): کسی چیز کی تعریف میں کہتے ہیں، مطلب یہ ہے کہ جس کے دیکھنےسے کبھی جی سیر نہ ہو.
دیکھا نَہ بھالا صَدقے گَئیں خالَہ
بغیر دیکھے صرف سُنی سنائی باتوں کی بِنا پر کسی کی تعریف کرنا، خواہ مخواہ محبت جتانے والوں پر بطور طنز مستعمل
دیکھا بُھولی
نظر بندی، نظر کا دھوکا، فریب نظر، چکَر کھاتا ہوا رستہ، کوئی پیچیدہ یا گھبرا دینے والی بات، بُھول بُھلیاں.
دیکھا تیرا چَھنْد بَنْد پُھٹا جامَہ تِین بَنْد
فریب کُھل گیا، غریب آدمی اور بانک پن، غریبی میں شیخی اور بانک پن
دیکھا مِیر داد تیرا رَمْبَہ، گاجَروں کی ریل پیل، روٹِیوں کا چَمْبا
مہربانی بہت اور لینا دینا کچھ نہیں، زبانی جمع خرچ بہت مگر لینے دینے کو کچھ نہیں، رمبہ گاؤں میں گاجروں کی بہتات ہے، مگر روٹیوں کا کال ہے
دیکھا اَن دیکھا کَرْنا
بالکل ایسا ہی بن جانا جیسے نہیں دیکھا، توجہ نہ کرنا، کلیۃً نظر انداز کر دینا.
مُنہ دیکھا
منھ دیکھنے والا ، مطیع ، حلقہ بگوش ، تابع ، حکم بردار ، منتظر حکم ؛ جیسے : ارے بھیا سب اس کے منہ دیکھا ہیں
یِہ عالَم دیکھا
ایسے عجیب حالات دیکھے ہیں ، غیر متوقع ، بُرے یا حیران کن دن یا واقعات دیکھنے کے موقعے پر مستعمل.
مَرتے سَب کو دیکھا ، جَنازَہ کِسی کا نَہِیں دیکھا
عاشقی جتانے اور صرف دعویٰ کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ۔
نَہ دیکھا چور باپ بَرابَر
بغیر دیکھے کسی پر الزام نہ لگانا چاہیے ،کسی کو موردِ الزام نہ کرنا چاہیے ، جسے جرم کرتے نہ دیکھا ہو وہ نیک ہے
رُوپَیَہ دیکھا تو ہَنس دِیا، لَہُو دیکھا تو رو دیا
لالچی آدمی کی نسبت بولتے ہیں کہ دولت دیکھ کر خوش ہوتا ہے ، اور محنت اور تکلیف سے گھبراتا ہے ، کنایہ ہے کہ سپاہی کی طرح جو شوق سے بھرتی ہوگیا تھا ، معرکے پر رو دیا .
رُوپَیا دیکھا تو ہَنس دِیا، لَہُو دیکھا تو رو دیا
لالچی آدمی کی نسبت بولتے ہیں کہ دولت دیکھ کر خوش ہوتا ہے ، اور محنت اور تکلیف سے گھبراتا ہے ، کنایہ ہے کہ سپاہی کی طرح جو شوق سے بھرتی ہوگیا تھا ، معرکے پر رو دیا .
کُچھ تَم نے خواب دیکھا ہے
۔جب کوئی شخص کوئی ناممکن بات بیان کرے یا متکلّم کی نسبت ایسا امر ظاہر کرے جو اُس پر عاید نہ ہو تو ایسے موقع پر یہ فقرہ کہتے ہیں کہ کیا بےہوش ہو کچھ تم نے خواب دیکھا ہے۔
صُبْح کِس کا مُنہ دیکھا تھا
جب کوئی کام بگڑ جائے یا خلافِ مرضی ہو یا کوئی ناگہانی صدمہ پہنچے تو یہ فقرہ کہتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ صبح جاگنے کے بعد سب سے پہلے کس منحوس کے چہرے پر نظر پڑی تھی جس کی نحوست کا یہ اثر ہوا ہے.
جَنَم نَہ دیکھا بوریا سپنے آئی کھاٹ
اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا، جھونپڑے میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azm
'अज़्म
.عَزْم
determination, intention, aim
[ Agar azm kar liya jaye to koi kaam dushwar nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
chilman
चिलमन
.چِلْمَن
venetian blind
[ Pahli martaba Bombay conference munaqida (organized) 1904 mein pas-e-chilman khwatin ko conference ke mabahis (discussion) aur taqreeron ke sunne ka mauqa diya gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mazluum
मज़लूम
.مَظْلُوم
oppressed, wronged, treated cruelly
[ Apna rob bithane ke vaste sainkdon aur hazaron mazlum aur masum ...... tah-e-tegh (under sword) kar diye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rahm
रह्म
.رَحْم
pity, mercy, compassion, kindness
[ Uski haqiqi bachchi Rajjo ki muhabbat ka vasta de kar rahm ki iltija ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mauqa'
मौक़ा'
.مَوقَع
time, chance, opportunity
[ Khushi ke mauqa par dost ek dusre ki shikayat bhul jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tanziim
तंज़ीम
.تَنْظِیم
organization, society, party
[ Samaj Sudhar Samiti ek tanzim hai jo samaj ke liye kaam karti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vakiil
वकील
.وَکِیل
vakeel, lawyer, advocate
[ Saalim ke walid (Father) Madras High Court mein wakeel the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
samundar
समुंदर
.سَمُنْدَر
sea, ocean
[ Arshad moti, sankh waghaira samundar se paida-shuda ashiya ka karobar karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mahsuur
महसूर
.مَحْصُور
encompassed, surrounded, detained
[ Badshah ne apne qila mein mahsur ho kar ladayi ladi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajaavuzaat
तजावुज़ात
.تَجاوُزات
encroachments
[ Chandni Chauk ilaqa mein tajaavuzat ke khilaf muhim zoron par hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (مُنھ دیکھا کَرنا)
مُنھ دیکھا کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔