تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ دیکھا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ دیکھا

منھ دیکھنے والا ، مطیع ، حلقہ بگوش ، تابع ، حکم بردار ، منتظر حکم ؛ جیسے : ارے بھیا سب اس کے منہ دیکھا ہیں

مُنہ دِیکھا کَرنا

(کسی بات کا) منتظر رہنا ۔

صُبْح کِس کا مُنہ دیکھا تھا

جب کوئی کام بگڑ جائے یا خلافِ مرضی ہو یا کوئی ناگہانی صدمہ پہنچے تو یہ فقرہ کہتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ صبح جاگنے کے بعد سب سے پہلے کس منحوس کے چہرے پر نظر پڑی تھی جس کی نحوست کا یہ اثر ہوا ہے.

کِس کِس کا مُنہ نَہیں دیکھا

کئی آدمیوں سے مدد مانگی ہے، ہر ایک سے امداد چاہی ہے

آج صُبْح کِس کَنْجُوس کا مُنہ دیکھا تھا

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام من٘ھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ دیکھا کے معانیدیکھیے

مُنہ دیکھا

mu.nh-dekhaaमुँह-देखा

  • Roman
  • Urdu

مُنہ دیکھا کے اردو معانی

صفت

  • منھ دیکھنے والا ، مطیع ، حلقہ بگوش ، تابع ، حکم بردار ، منتظر حکم ؛ جیسے : ارے بھیا سب اس کے منہ دیکھا ہیں

Urdu meaning of mu.nh-dekhaa

  • Roman
  • Urdu

  • mu.nh dekhne vaala, mutiia, halqaabgosh, taabe, hukmabardaar, muntzir hukm ; jaise ha are bhayaa sab is ke mu.nh dekhaa hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ دیکھا

منھ دیکھنے والا ، مطیع ، حلقہ بگوش ، تابع ، حکم بردار ، منتظر حکم ؛ جیسے : ارے بھیا سب اس کے منہ دیکھا ہیں

مُنہ دِیکھا کَرنا

(کسی بات کا) منتظر رہنا ۔

صُبْح کِس کا مُنہ دیکھا تھا

جب کوئی کام بگڑ جائے یا خلافِ مرضی ہو یا کوئی ناگہانی صدمہ پہنچے تو یہ فقرہ کہتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ صبح جاگنے کے بعد سب سے پہلے کس منحوس کے چہرے پر نظر پڑی تھی جس کی نحوست کا یہ اثر ہوا ہے.

کِس کِس کا مُنہ نَہیں دیکھا

کئی آدمیوں سے مدد مانگی ہے، ہر ایک سے امداد چاہی ہے

آج صُبْح کِس کَنْجُوس کا مُنہ دیکھا تھا

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام من٘ھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ دیکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ دیکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone