تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھا دیکھی" کے متعقلہ نتائج

دیکھا دیکھی

تاک جھانک، دیدہ بازی

دیکھا دیکھی سادھے جوگ ، چَھجے گایا بادھے روگ

دوسروں کی نقل کرنے میں نقصان ہوتا ہے.

تیری میری دیکھا دیکھی

اوروں کو دیکھ کر ،غیروں کو دیکھ کر ، تجھ مجھ کی حرص میں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھا دیکھی کے معانیدیکھیے

دیکھا دیکھی

dekhaa-dekhiiदेखा-देखी

اصل: ہندی

وزن : 2222

دیکھا دیکھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تاک جھانک، دیدہ بازی
  • جان٘چ پڑتال، چھان بِین،

فعل متعلق

  • نقالی کے طور پر، دوسرے کی حرص یا ریس میں، حرصا حرصی، پسری کے طور پر
  • دیکھتے دیکھتے، دیکھنے کے دوران

شعر

English meaning of dekhaa-dekhii

Noun, Feminine

Adverb

  • in imitation of, imitatively, following, as imitation

देखा-देखी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दर्शन, आँखों से देखने की अवस्था या भाव, ताक झांक, एक-दूसरे को देखने की क्रिया
  • जांच पड़ताल, छानबीन, साक्षात्कार,

क्रिया-विशेषण

  • अव्य० दूसरों को कोई काम करते हुए देखने के फलस्वरूप, अनुकरणवश, देखते देखते, देखने के दौरान, नक़्क़ाली के तौर पर,

دیکھا دیکھی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھا دیکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھا دیکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words