تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمانَہ آن٘کھوں سے دیکھا ہے" کے متعقلہ نتائج

زَمانَہ آن٘کھوں سے دیکھا ہے

بہت تجربہ ہوچکا ہے

آن٘کھوں سے زَمانَہ دیکھا ہے

تجربہ کار و ہوشیار ہے، جہاندیدہ ہے

زَمانَہ آن٘کھوں سے گُزَر چُکا ہے

جب اپنے بارے میں یہ بتانا ہو کہ بہت تجربہ ہو چکا ہے تو کہتے ہیں

زَمانَہ دیکھا ہُوا

دیکھا ہُوا ہے

آزمایا ہوا ہے، جان٘چا ہوا ہے، پرکھا ہوا ہے.

پُھوٹی آن٘کھوں سے سُوجْتا ہے

کچھ دکھائی دیتا ہے ؟ کچھ سمجھ میں آتا ہے ؟ کچھ معلوم ہوتا ہے ؟

اَبھی دیکھا کیا ہے

دنیا کا تجربہ نہیں، الھڑ پن و نا تجربہ کاری ہے

دیکھا ہے

ارتکابِ بدی کے موقع پر تنبیہ کے مستعمل ، مترادف : یہ مت سمجھ کہ کوئی دیکھ نہیں رہا.

آن٘کھ سے دیکھا نَہ کان سے سُنا

دیدہ نہ شنیدہ ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا .

آن٘کھوں سے پَرْدَہ اُٹھانا

غفلت دور کردینا ، نا معلوم باتوں کا علم دینا

آن٘کھوں سے پَرْدَہ اُٹْھنا

آن٘کھوں سے پردہ اٹھنا (رک) کا لازم

آن٘کھوں سے راہ چَلنا

رک : آن٘کھوں سے چلنا

آن٘کھوں سے دَریا بَہانا

بے انتہا آن٘سُو ٹپکانا

آن٘کھوں سے دَریا بَہْنا

بے انتہا آن٘سُو ٹپکنا

آن٘کھوں سے زَہْر ٹَپَکْنا

تیوروں سے سخت غصے قہر کا اظہار ہونا

زَمانَہ سے بَرْکَت اُٹھنا

اچھی حالت نہ رہنا

آن٘کھوں پَر سے پَرْدَہ اُٹھنا

غفلت دور ہونا ، حقیقت حال واضح ہو جانا .

زَمانَہ نازُک ہے

زمانے کی حالت خراب ہے، احتیاط رکھنی چاہیے

اَبھی کْیا دیکھا ہے

رک : ابھی دیکھا کیا ہے

زَمانَہ سے اٹھنا

ناپید ہوجانا

آن٘کھوں میں ہے

نظر میں بسا ہوا ہے ، نگاہوں میں پھرتا ہے، دھیان اور خیال میں ہے ، یاد ہے.

آن٘کھوں سے سُرْمَہ پوچْھنا

رک : آن٘کھوں سے کاجل چرانا

کُچْھ تو دیکھا ہے

ضرور کوئی بات دیکھی ہے، کوئی خوبی ضرور پائی ہے

آن٘کھوں سے تَلْوے سَہْلانا

تلووں سے آن٘کھیں ملنا (خوشامد یا خدمت وغیرہ کے لیے)

اُلْٹا زَمانَہ لَگا ہے

لوگوں کی ذہنیت بگڑ گئی ہے اچھی بات بری اور بری اچھی لگتی ہے ؛ نیکی کا عوض بدی سے ملتا ہے.

آن٘کھوں سے عَزِیز

دل و جان سے پیارا، بہت محبوب

آن٘کھوں سے مَعْذُور

اَنْدھا ، نابینا

زَمانَہ دیکھ ڈالا ہے

بڑا تجربہ کار ہے

آن٘کھوں دیکھا

خود مشاہدہ کیا ہوا، اپنی آن٘کھوں سے دیکھا ہوا، چشم دید

خُدا کو دیکھا نَہِیں عَقل سے پَہچانا ہے

بغیر دیکھے اللہ پر ایمان ہے، یہ کہاوت اس وقت کہتے ہیں جب کسی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں ہوتی

مُن٘ہ دیکھا

منھ دیکھنے والا ، مطیع ، حلقہ بگوش ، تابع ، حکم بردار ، منتظر حکم ؛ جیسے : ارے بھیا سب اس کے منہ دیکھا ہیں

کاچھ کاٹ٘نے سے کَٹ٘تا ہے

کوئی کام کرنے سے پورا ہوتا ہے

دُنیا کا اَبھی کیا دیکھا ہے

کم عمر ہے ، نا تجربہ کار ہے ، بچّہ ہے.

آن٘کھوں نے دیکھا نَہ کانوں نے سُنا

رک: آن٘کھ سے دیکھا نہ کان سے سنا.

آن٘کھوں نے دیکھا نَہ کانوں نے سُنی

رک: آن٘کھ سے دیکھا نہ کان سے سنا.

آن٘کھوں سے دیکھا نَہ کانوں سے سُنا

عجیب و غریب اور خلاف قیاس بات ہے

آن٘کھوں سے شُعْلے نِکَلْنا

رک : آن٘کھ سے شعلے نکلنا

آن٘کھوں سے شُعْلے اُٹْھنا

غصے میں آنکھیں سرخ ہو جانا

آن٘کھوں سے اَنْدھا ہونا

نابینا ہونا، اندھا ہونا، آنکھوں سے دیکھ نہ پانا

مُن٘ہ سے مُہابا ہے

۔ مالک موجود ہو تو نوکر کو ڈر ہوتا ہے اور کام زیادہ کرتا ہے

مُن٘ہ سے مُحابا ہے

۔ مالک موجود ہو تو نوکر کو ڈر ہوتا ہے اور کام زیادہ کرتا ہے

دیکھا نَہ بھالا

جان نہ پہچان، دِید نہ شُنِید، بغیر اچَھے بُرے کی تمیز کیے ہوئے، بِلا سوچے سمجھے.

دیکھا نَہ جانا

رہا نہ جانا، کسی کی خراب حالت کو دیکھ کر ترس آنا اور زیادہ دیکھنے کی تاب نہ لا سکنا، دیکھ کر رنج ہونا.

دیکھا نَہ سُنا

آن٘کھوں دیکھا نہ کانوں سُنا ، جس کی نسبت کچھ معلوم نہ ہو، انوکھا، بے مِثل، لاثانی.

ٹَھگائی سے ٹھاکُر بَن٘تا ہے

مراد: بدمعاشی اور بے ایمانی سے روپیہ جمع ہوتا ہے

دیکھا نَہِیں جاتا

برداشت نہیں ہوتا، دیکھ کر رنج ہوتا ہے

دیکھا نَہِیں جانا

رہا نہ جانا، کسی کی خراب حالت کو دیکھ کر ترس آنا اور زیادہ دیکھنے کی تاب نہ لا سکنا، دیکھ کر رنج ہونا.

چِہْرَہ مُہ٘رَہ سے ٹِھیک ہے

خوب صورت ہے

بِھیکھ سے بِھیک ہے

پوشاک کی وجہ سے خیرات ملتی ہے ، پوشاک دیکھ کر لوگ اپنی رائے قائم کرتے ہیں.

بَیان سے باہَر ہے

مفصل کیفیت نہ ظاہر ہونے کے قابل ہے

کام سے کام ہے

۔اپنے مطلب سے غرض ہے اور کسی بات کی پرواہ نہیں۔ ؎

زَمانَہ آن٘کھوں میں سِیاہ ہونا

بہت زیادہ صدمہ ہونا

مُن٘ہ سے رال ٹَپَکْتی ہے

بہت لالچی آدمی ہے

دیکھا آؤ نَہ دیکھا تاؤ

موقع محل نہیں دیکھنا، جا بے جا نہیں دیکھا نیز رک : آؤ دیکھا نہ تاؤ الخ .

دِل سے لَگی ہے

دل پر چوٹ ہے

خُدا سے کام ہے

بندہ اور اللہ کے درمیان تعلق ہے ؛ مراد : عالم نزع ، دم واپسیں.

دِن دیکھا نہ رات

وقت بے وقت کا خیال نہیں کیا

کُچھ تَم نے خواب دیکھا ہے

۔جب کوئی شخص کوئی ناممکن بات بیان کرے یا متکلّم کی نسبت ایسا امر ظاہر کرے جو اُس پر عاید نہ ہو تو ایسے موقع پر یہ فقرہ کہتے ہیں کہ کیا بےہوش ہو کچھ تم نے خواب دیکھا ہے۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

گاؤں مَرا بَلا سے ، ہاتھی تو دیکھا

ذرا سے نفع یا شوق کے لیے بڑے نقصان کی پروا نہیں ہے ، ذرا سے نفع کے واسطے بہت سا نقصان برداشت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمانَہ آن٘کھوں سے دیکھا ہے کے معانیدیکھیے

زَمانَہ آن٘کھوں سے دیکھا ہے

zamaana aa.nkho.n se dekhaa haiज़माना आँखों से देखा है

عبارت

زَمانَہ آن٘کھوں سے دیکھا ہے کے اردو معانی

  • بہت تجربہ ہوچکا ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

ज़माना आँखों से देखा है के हिंदी अर्थ

  • बहुत अनुभव हो चुका है, बहुत तजरबा हो चुका है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمانَہ آن٘کھوں سے دیکھا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمانَہ آن٘کھوں سے دیکھا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words