تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن دیکھا نہ رات" کے متعقلہ نتائج

دِن دیکھا نہ رات

وقت بے وقت کا خیال نہیں کیا

دِن کو دِن رات کو رات نہ سَمَجْھنا

ہروقت محنت کرنا ، خدمت یا محنت میں اپنے آرام یا تکلیف کی پروا نہ کرنا ، دن رات کام کرنا .

نَہ دِن کو دِن سَمجھا ، نَہ رات کو رات

بہت زیادہ محنت کرنے کے موقعے پر مستعمل

رات کو رات دِن کو دِن نَہ سَمَجْھنا

سخت محنت کرنا ، بہت سعی و کوشش کرنا .

دِن دیکْھنا نَہ رات

وقت بے وقت کا خیال نہ کرنا .

رات کو رات دِن کو دِن نَہ جانْنا

سخت محنت کرنا ، بہت سعی و کوشش کرنا .

دِن کو دِن رات کو رات نَہ جاننا

ہروقت محنت کرنا ، خدمت یا محنت میں اپنے آرام یا تکلیف کی پروا نہ کرنا ، دن رات کام کرنا .

دِن کو دِن اَور رات کو رات نَہ سَمَجْھنا

سَما کَرے نَہ کیا کَرے سَمَیں سَمَیں کی بات، کِسی سَمَے کے دِن بَڑے کِسی سَمَے کی رات

ہر موسم اپنا مناسب کام کرتا ہے انسان کچھ نہیں کر سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن دیکھا نہ رات کے معانیدیکھیے

دِن دیکھا نہ رات

din dekhaa na raatदिन देखा न रात

ضرب المثل

دِن دیکھا نہ رات کے اردو معانی

  • وقت بے وقت کا خیال نہیں کیا

दिन देखा न रात के हिंदी अर्थ

  • वक़्त बेवक़्त का ख़याल नहीं किया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن دیکھا نہ رات)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن دیکھا نہ رات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words