تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھا نَہِیں جانا" کے متعقلہ نتائج

دیکھا نَہِیں جانا

رہا نہ جانا، کسی کی خراب حالت کو دیکھ کر ترس آنا اور زیادہ دیکھنے کی تاب نہ لا سکنا، دیکھ کر رنج ہونا

خُدا دیکھا نَہِیں عَقْل سے جانا

عقل کے وسیلے سے بہت کچھ حاصل ہوسکتا ہے ، عقل علم کا بڑا وسیلہ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھا نَہِیں جانا کے معانیدیکھیے

دیکھا نَہِیں جانا

dekhaa nahii.n jaanaaदेखा नहीं जाना

محاورہ

دیکھا نَہِیں جانا کے اردو معانی

  • رہا نہ جانا، کسی کی خراب حالت کو دیکھ کر ترس آنا اور زیادہ دیکھنے کی تاب نہ لا سکنا، دیکھ کر رنج ہونا

देखा नहीं जाना के हिंदी अर्थ

  • रहा न जाना, किसी की ख़राब स्थिति को देख कर तरस आना और ज़्यादा देखने की शक्ति न ला सकना, देख कर दुखी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھا نَہِیں جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھا نَہِیں جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words