تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُبالَغَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُبالَغَہ کے معانیدیکھیے
مُبالَغَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، اعتدال سے بڑھی ہوئی بات یاوہ گوئی
- حد سے حد، زیادہ سے زیادہ (قدیم)
- حد سے زیادہ بڑھ جانا، اعتدال سے بڑھ جانا
- تاکید کرنا، اصرار کرنا
- سخت کوشش کرنا، سعیِ بلیغ کرنا، کوئی کام بڑھا چڑھا کر کرنا
- (عربی قواعد) وہ مشتق کلمہ جو مبالغے کے معنی دے، عموماً فعّال یا فعال کے وزن پر ہوتا ہے
- (بدیع) مدح یا ہجو میں اتنی زیادتی جو فعل یا عادت یا دونوں کی رُو سے ممکن نہ ہو
- جب کسی کے دل و دماغ پر کسی کی شخصیت، علمیت اور شفقت کے اتنے گہرے اثرات مرتسم ہو رہے ہوں تو مبالغہ ناگزیر ہو جاتا ہے
شعر
میں دشت ہوں یہ مغالطہ ہے نہ شاعرانہ مبالغہ ہے
مرے بدن پر کہیں قدم رکھ کے دیکھ نقش قدم بنے گا
ان سے اب التفات کی غیر کو ہیں شکایتیں
سن کے مرا مبالغہ منت احتراز میں
کہا یہ دل نے سنی گفتگو جو ناصح کی
مبالغہ ہے بہت اس میں واقعہ کم ہے
English meaning of mubaalaGa
Noun, Masculine
- exaggeration, boasts, hyperbole
मुबालग़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अतिशयोक्ति, बात बढ़ा चढ़ा कर करना, वास्तविकता से परे
- बहुत बढ़ाकर कही हुई बात
- बहुत बढ़ा-चढ़ाकर कही हुई बात
- बात को बढ़ा-चढ़ाकर कहना, अत्युक्ति, अतिरंजना।
- अत्युक्ति; अतिशयोक्ति
مُبالَغَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُبالَغَہ)
مُبالَغَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔