تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آگ دَبنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آگ دَبنا کے معانیدیکھیے
آگ دَبنا کے اردو معانی
- آگ دابنا کا لازم
- انگاروں کو راکھ وغیرہ میں چھپا دینا تاکہ دیر تک باقی رہیں یا ہوا سے پھیل نہ سکیں
- فتنہ و فساد مٹانا، غصہ فرو کرنا
- سوزعشق ومحبت کم کرنا
आग दबना के हिंदी अर्थ
- आग दाबना का अकर्मक
- अंगारों को राख आदि में छुपा देना ताकि देर तक बाक़ी रहें या हवा से फैल न सकें
- झगड़ा दंगा समाप्त करना, क्रोध कम करना
- इश्क़ एवं मोहब्बत को कम करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آگ دَبنا)
آگ دَبنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔