تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنگ" کے متعقلہ نتائج

آنگ

رک: اَنگ

آنگُو

آگے، سامنے

آنگ لَگْنا

آنگ لگانا کا فعل لازم

آنگ لَگانا

جسم کو مس کرنا، ایک جسم دوسرے جسم سے ملانا، (مثال کے لیے)

آنگ ہَلْکا کَرنا

تکان دور کرنا، تھکن مٹانا

آنگ موڑْنا

انگڑائی لینا ؛ بچنا ، پرہیز کرنا ، احتراز کرنا ؛ انکسار برتنا ، عاجزی سے پیش آنا.

آنگ پَرْ ہاتھ پھیرنا

جسم پر ہاتھ پھیرنا ؛ شفقت کا برتاؤ کرنا.

آنْگَن

مکان کی عمارت کے سامنے غیر مسقف گھرا ہوا حصہ جو مکان کا جز ہو، صحن

آنگ پَکڑنا

فربہ ہونا، جسم پر گوشت چڑھنا ، موٹا تازہ ہونا.

آنگ سُکْھ کَر کاڑی ہونا

جسم سوکھ کر کان٘ٹا ہونا.

آنگا

کَولی، (پھیلا ہوا) آغوش، جَھین٘گ، (گاڑی کا) دھُرا، کرایہ، بھاڑا

آنگی

اَن٘گیا، محرم، چولی، سینہ بند

آنگھے

رک : آگے.

آنگھ

رک : آن٘گ.

آنگَن ٹیڑھا

مشہور کہاوت : ناچ نہ جانے اَن٘گن ٹیڑھا کا جزو (گا ہے تنہا مستمعل) مترادف : (اپنی جہالت پر پردہ ڈالنے کے لئے) بھون٘ڈا عذر

آنگے پِچھے

ایک دوسرے کے بعد ، یکے بعد دیگرے، ایک کے پیچھے ایک، پے در پے

آنگ جھانکنا

جسم کو چھپانا.

آنگے پِچھیں

ایک دوسرے کے بعد ، یکے بعد دیگرے، ایک کے پیچھے ایک، پے در پے

آنگے

رک: آگے

آن گِرنا

fall upon

چِت آنگ

پیٹ کے بل لیٹا یا پڑا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنگ کے معانیدیکھیے

آنگ

aa.ng आँग

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

آنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: اَنگ
  • پِستان، کُج، چھاتی، چُوچی

Urdu meaning of aa.ng

  • Roman
  • Urdu

  • rukah ang
  • pistaan, kuj, chhaatii, chuu.ochii

English meaning of aa.ng

Noun, Masculine

  • limb
  • a woman's breast, bust, bosom

आँग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रुक: अंग
  • चूचुक, स्तन, उरोज़, छाती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنگ

رک: اَنگ

آنگُو

آگے، سامنے

آنگ لَگْنا

آنگ لگانا کا فعل لازم

آنگ لَگانا

جسم کو مس کرنا، ایک جسم دوسرے جسم سے ملانا، (مثال کے لیے)

آنگ ہَلْکا کَرنا

تکان دور کرنا، تھکن مٹانا

آنگ موڑْنا

انگڑائی لینا ؛ بچنا ، پرہیز کرنا ، احتراز کرنا ؛ انکسار برتنا ، عاجزی سے پیش آنا.

آنگ پَرْ ہاتھ پھیرنا

جسم پر ہاتھ پھیرنا ؛ شفقت کا برتاؤ کرنا.

آنْگَن

مکان کی عمارت کے سامنے غیر مسقف گھرا ہوا حصہ جو مکان کا جز ہو، صحن

آنگ پَکڑنا

فربہ ہونا، جسم پر گوشت چڑھنا ، موٹا تازہ ہونا.

آنگ سُکْھ کَر کاڑی ہونا

جسم سوکھ کر کان٘ٹا ہونا.

آنگا

کَولی، (پھیلا ہوا) آغوش، جَھین٘گ، (گاڑی کا) دھُرا، کرایہ، بھاڑا

آنگی

اَن٘گیا، محرم، چولی، سینہ بند

آنگھے

رک : آگے.

آنگھ

رک : آن٘گ.

آنگَن ٹیڑھا

مشہور کہاوت : ناچ نہ جانے اَن٘گن ٹیڑھا کا جزو (گا ہے تنہا مستمعل) مترادف : (اپنی جہالت پر پردہ ڈالنے کے لئے) بھون٘ڈا عذر

آنگے پِچھے

ایک دوسرے کے بعد ، یکے بعد دیگرے، ایک کے پیچھے ایک، پے در پے

آنگ جھانکنا

جسم کو چھپانا.

آنگے پِچھیں

ایک دوسرے کے بعد ، یکے بعد دیگرے، ایک کے پیچھے ایک، پے در پے

آنگے

رک: آگے

آن گِرنا

fall upon

چِت آنگ

پیٹ کے بل لیٹا یا پڑا ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone