تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مول لینا" کے متعقلہ نتائج

مول لینا

پیسہ یا رقم دے کرلینا، خریدنا، کسی چیز کا سودا کرنا، کسی چیز کا خریدنا

خَطْرَہ مول لینا

مصیبت میں پڑنا، اُلجھن اور پریشانی کو دعوت دینا

ہَتِّیا مول لینا

اپنے آپ کو بدنام کرنا ؛ سولی یا صلیب پر چڑھنا

عَذاب مول لینا

رک : عذاب لینا .

قِصَّہ مول لینا

جھگڑا اپنے ذمّے لگانا ، بکھیڑے میں پڑنا.

عَداوَت مول لینا

کوئی ایسا کام یا بات کرنا جو دشمنی کا سبب بنے

قَضِیّہ مول لینا

خواہ مخواہ کسی جھگڑے میں پڑنا

رَن٘ج مول لینا

اپنے سر بِلاوجہ کی مصیبت یا اذّیت رکھنا

قِصَّہ اَپنے سَر مول لینا

جھگڑے میں پڑنا ، جھگڑا خریدنا .

کَوڑِیوں کے مول نَہ لینا

مفت بھی نہ لینا، بلا قیمت بھی لینے کا ارادہ نہ کرنا، ازحد نکما اور ناکارہ اور بے قدر سمجھنا

سَچ بولنا آدھی لَڑائی مول لینا ہے

سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہوجاتی ہے کیونکہ سچ لوگوں کو گراں گُزرتا ہے ، سچ بات تلخ معلوم ہوتی ہے .

سَچ بولنا اَور لَڑائی مول لینا بَرابَر ہے

سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہوجاتی ہے کیونکہ سچ لوگوں کو گراں گُزرتا ہے ، سچ بات تلخ معلوم ہوتی ہے .

لَڑائی مول لینا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پڑنا، ناحق کسی سے تکرار کرنا، لڑائی جھگڑے کا سبب بننا

بَلا مول لینا

بلا وجہ خود کو مصیبت میں پھن٘سانا.

بَیر مول لینا

مفت کا دشمن بنانا، بلاوجہ کی دشمنی خریدنا

نَفرَت مول لینا

کسی کی نظروں میں حقیر ہونا ، ناپسند کیا جانا ، حقارت سے دیکھا جانا ۔

مُصِیبَت مول لینا

خوامخواہ یا بیٹھے بٹھائے کوئی آفت یا جھگڑا وغیرہ اپنے ذمے لینا

فَساد مول لینا

اپنے سر جھگڑا لینا، بلاوجہ مصیبت میں پھن٘سنا، جھگڑا کھڑا کرنا

وَبال مول لینا

خواہ مخواہ عذاب سر پر لینا، بلاوجہ مصیبت میں پھنسنا

آفَت مول لینا

جان بوجھ کر مصیبت یا مشکل میں پڑنا

جَھگْڑا مول لینا

مصیبت میں پڑجانا، جھگڑے میں گرفتار ہونا

ناراضْگی مول لینا

کسی کو ناراض کرنا ، خفگی کا سامان کرنا ۔

جَھنْجَھٹ مول لینا

کسی جھمیلے یا قضیے میں پڑنا.

دُشْمَنی مول لینا

بِلا وجہ کسی کو اپنا دشمن بنانا

غُلام مول لینا

غلام کی حیثیت سے خریدنا ، نوکری سے زیادہ یا منصب کے خلاف کسی شخص سے کام لیں یا ہر وقت اس کو کام میں مصروف رکھیں تو وہ بھی کہتا ہے کہ کیا غلام مول لیا ہے جو کسی وقت فرصت نہیں دیتے .

سَودا مول لینا

سودا خریدنا، گھریلو ضروریات کی چیزیں خریدنا

مُصِیبَت سَر مول لینا

خود کو پریشانی میں مبتلا کرنا ، ازخود مصیبت میں پڑنا ۔

ڈُھونڈ لَڑائی مول لینا

خواہ مخواہ لڑتے پھرنا.

کَوڑِیوں کے مول لینا

نہایت سستا لینا، ارزاں خریدنا، مُفت لینا

اَپْنے سَر مول لینا

کسی برائی یا قصور وغیرہ کو اپنے اپنے ذمے کرنا، متحمل ہونا

گَھر بَیٹھے مول لینا

بازار نہ جانا اور گھر کے دروازے پر سودا خرید لینا

دَرْدِ سَر مول لینا

درد سر خریدنا، درد سر لینا، مصیبت اپنے سر لینا

سَر بیچ کَر مول لینا

جان کو خطرے میں ڈال کر حاصل کرنا

مُفت کے قِصّے مول لینا

خواہ مخواہ میں کسی کام کا ذمہ لینا

مُفت کی لَڑائی مول لینا

بلا وجہ کا جھگڑا ، بلا سبب جھگڑا کر لینا ۔

لَڑائی سَر پَر پر مول لینا

اپنے ذمے جھگڑا لینا، خود کو مصیبت میں پھن٘سا دینا

مول لے لینا

بہت احسان کرنا ، غلام بنا لینا ۔

پاپ مول لینا

جان بوجھ کر کسی بکھیڑے میں پڑنا ، درد سر مول لینا.

مکان مول لینا

گھر خریدنا

راڑ مول لینا

جھگڑا کرنا ، بلاوجہ لڑائی کرنا .

روگ مول لینا

رک : روگ پالنا .

اُدَھار دیْنا لَڑائی موْل لیْنا ہے

قرض دینا جھگڑا پیدا کرنا ہے

گانٹھ کا دینا اَور لَڑائی مول لینا

اپنا نقصان برداشت کر کے جھگڑا مول لینا

بے داموں مول لینا

بہت زیادہ ممنون احسان کرنا

جانوں کو مول لینا

گرویدہ لینا، فرماں بردار کر لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مول لینا کے معانیدیکھیے

مول لینا

mol lenaaमोल लेना

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

مول لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پیسہ یا رقم دے کرلینا، خریدنا، کسی چیز کا سودا کرنا، کسی چیز کا خریدنا
  • غلام بنانا، غلام سمجھ لینا
  • (بالعموم مصیبت، پریشانی، دردِ سر جیسے الفاظ کے ساتھ مستعمل) اپنے ذمے (بلاوجہ) لے لینا، خواہ مخواہ کوئی ایسی بات یا حرکت کرنا، جس سے کوئی ذمے داری، رنج یا مصیبت گلے پڑجائے، (کنایۃً) اپنے سر کوئی جھگڑا لینا، اپنے پیچھے بلا لگانا

شعر

Urdu meaning of mol lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • paisaa ya raqam de kar lenaa, Khariidnaa, kisii chiiz ka saudaa karnaa, kisii chiiz ka Khariidnaa
  • Gulaam banaanaa, Gulaam samajh lenaa
  • (bila.umuum musiibat, pareshaanii, dard-e-sar jaise alfaaz ke saath mustaamal) apne zimme (bilaavjah) le lenaa, KhvaahmaKhvaah ko.ii a.isii baat ya harkat karnaa, jis se ko.ii zimmedaarii, ranj ya musiibat gale pa.D jaaye, (kanaa.en) apne sar ko.ii jhag.Daa lenaa, apne piichhe bala lagaanaa

English meaning of mol lenaa

Compound Verb

  • purchase

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مول لینا

پیسہ یا رقم دے کرلینا، خریدنا، کسی چیز کا سودا کرنا، کسی چیز کا خریدنا

خَطْرَہ مول لینا

مصیبت میں پڑنا، اُلجھن اور پریشانی کو دعوت دینا

ہَتِّیا مول لینا

اپنے آپ کو بدنام کرنا ؛ سولی یا صلیب پر چڑھنا

عَذاب مول لینا

رک : عذاب لینا .

قِصَّہ مول لینا

جھگڑا اپنے ذمّے لگانا ، بکھیڑے میں پڑنا.

عَداوَت مول لینا

کوئی ایسا کام یا بات کرنا جو دشمنی کا سبب بنے

قَضِیّہ مول لینا

خواہ مخواہ کسی جھگڑے میں پڑنا

رَن٘ج مول لینا

اپنے سر بِلاوجہ کی مصیبت یا اذّیت رکھنا

قِصَّہ اَپنے سَر مول لینا

جھگڑے میں پڑنا ، جھگڑا خریدنا .

کَوڑِیوں کے مول نَہ لینا

مفت بھی نہ لینا، بلا قیمت بھی لینے کا ارادہ نہ کرنا، ازحد نکما اور ناکارہ اور بے قدر سمجھنا

سَچ بولنا آدھی لَڑائی مول لینا ہے

سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہوجاتی ہے کیونکہ سچ لوگوں کو گراں گُزرتا ہے ، سچ بات تلخ معلوم ہوتی ہے .

سَچ بولنا اَور لَڑائی مول لینا بَرابَر ہے

سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہوجاتی ہے کیونکہ سچ لوگوں کو گراں گُزرتا ہے ، سچ بات تلخ معلوم ہوتی ہے .

لَڑائی مول لینا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پڑنا، ناحق کسی سے تکرار کرنا، لڑائی جھگڑے کا سبب بننا

بَلا مول لینا

بلا وجہ خود کو مصیبت میں پھن٘سانا.

بَیر مول لینا

مفت کا دشمن بنانا، بلاوجہ کی دشمنی خریدنا

نَفرَت مول لینا

کسی کی نظروں میں حقیر ہونا ، ناپسند کیا جانا ، حقارت سے دیکھا جانا ۔

مُصِیبَت مول لینا

خوامخواہ یا بیٹھے بٹھائے کوئی آفت یا جھگڑا وغیرہ اپنے ذمے لینا

فَساد مول لینا

اپنے سر جھگڑا لینا، بلاوجہ مصیبت میں پھن٘سنا، جھگڑا کھڑا کرنا

وَبال مول لینا

خواہ مخواہ عذاب سر پر لینا، بلاوجہ مصیبت میں پھنسنا

آفَت مول لینا

جان بوجھ کر مصیبت یا مشکل میں پڑنا

جَھگْڑا مول لینا

مصیبت میں پڑجانا، جھگڑے میں گرفتار ہونا

ناراضْگی مول لینا

کسی کو ناراض کرنا ، خفگی کا سامان کرنا ۔

جَھنْجَھٹ مول لینا

کسی جھمیلے یا قضیے میں پڑنا.

دُشْمَنی مول لینا

بِلا وجہ کسی کو اپنا دشمن بنانا

غُلام مول لینا

غلام کی حیثیت سے خریدنا ، نوکری سے زیادہ یا منصب کے خلاف کسی شخص سے کام لیں یا ہر وقت اس کو کام میں مصروف رکھیں تو وہ بھی کہتا ہے کہ کیا غلام مول لیا ہے جو کسی وقت فرصت نہیں دیتے .

سَودا مول لینا

سودا خریدنا، گھریلو ضروریات کی چیزیں خریدنا

مُصِیبَت سَر مول لینا

خود کو پریشانی میں مبتلا کرنا ، ازخود مصیبت میں پڑنا ۔

ڈُھونڈ لَڑائی مول لینا

خواہ مخواہ لڑتے پھرنا.

کَوڑِیوں کے مول لینا

نہایت سستا لینا، ارزاں خریدنا، مُفت لینا

اَپْنے سَر مول لینا

کسی برائی یا قصور وغیرہ کو اپنے اپنے ذمے کرنا، متحمل ہونا

گَھر بَیٹھے مول لینا

بازار نہ جانا اور گھر کے دروازے پر سودا خرید لینا

دَرْدِ سَر مول لینا

درد سر خریدنا، درد سر لینا، مصیبت اپنے سر لینا

سَر بیچ کَر مول لینا

جان کو خطرے میں ڈال کر حاصل کرنا

مُفت کے قِصّے مول لینا

خواہ مخواہ میں کسی کام کا ذمہ لینا

مُفت کی لَڑائی مول لینا

بلا وجہ کا جھگڑا ، بلا سبب جھگڑا کر لینا ۔

لَڑائی سَر پَر پر مول لینا

اپنے ذمے جھگڑا لینا، خود کو مصیبت میں پھن٘سا دینا

مول لے لینا

بہت احسان کرنا ، غلام بنا لینا ۔

پاپ مول لینا

جان بوجھ کر کسی بکھیڑے میں پڑنا ، درد سر مول لینا.

مکان مول لینا

گھر خریدنا

راڑ مول لینا

جھگڑا کرنا ، بلاوجہ لڑائی کرنا .

روگ مول لینا

رک : روگ پالنا .

اُدَھار دیْنا لَڑائی موْل لیْنا ہے

قرض دینا جھگڑا پیدا کرنا ہے

گانٹھ کا دینا اَور لَڑائی مول لینا

اپنا نقصان برداشت کر کے جھگڑا مول لینا

بے داموں مول لینا

بہت زیادہ ممنون احسان کرنا

جانوں کو مول لینا

گرویدہ لینا، فرماں بردار کر لینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مول لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مول لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone