تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوَلِّد" کے متعقلہ نتائج

مُوَلِّد

پیپ پیدا کرنے والا، طب: وہ جراثیم جو پیپ پیدا کرتے ہیں (Pyogenic)

مُوَلِّدُ الحَرارَت

حرارت پیدا کرنے والا ؛ (طب) دماغ کا وہ مرکز جو کہ جسم میں حرارت کی پیدائش پر غالب و حکمران ہے (Thermogenetic)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوَلِّد کے معانیدیکھیے

مُوَلِّد

muvallidमुवल्लिद

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب

اشتقاق: وَلَدَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُوَلِّد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیپ پیدا کرنے والا، طب: وہ جراثیم جو پیپ پیدا کرتے ہیں (Pyogenic)

صفت

  • پیدا کرنے والا، عارض کرنے والا، خدا

Urdu meaning of muvallid

  • Roman
  • Urdu

  • piip paida karne vaala, tibbah vo jaraasiim jo piip paida karte hai.n (Pyogenic
  • paida karne vaala, aariz karne vaala, Khudaa

English meaning of muvallid

Noun, Masculine

  • pyogenic, involving or relating to the production of pus

Adjective

  • the one who gives birth, God

मुवल्लिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मवाद पैदा करने वाला, चिकित्सा: वो रोगाणु जो मवाद पैदा करते हैं

विशेषण

  • पैदा करने वाला, आरिज़ करने वाला, ईश्वर

مُوَلِّد سے متعلق دلچسپ معلومات

مولد بمعنی ’’پیدا ہونے کی جگہ‘‘، اس لفظ کا صحیح تلفظ اول مفتوح اور سوم مکسور کے ساتھ بروزن ’’موقف‘‘ ہے، لیکن اسے سوم مفتوح کے ساتھ بروزن ’’مو قع‘‘ بھی بولا جانے لگا ہے۔ فی الوقت دونوں تلفظ درست مانے جائیں گے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوَلِّد

پیپ پیدا کرنے والا، طب: وہ جراثیم جو پیپ پیدا کرتے ہیں (Pyogenic)

مُوَلِّدُ الحَرارَت

حرارت پیدا کرنے والا ؛ (طب) دماغ کا وہ مرکز جو کہ جسم میں حرارت کی پیدائش پر غالب و حکمران ہے (Thermogenetic)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوَلِّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوَلِّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone