تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"moke" کے متعقلہ نتائج

moke

(برطانوی، عوامی) گدھا

مو کو

مجھ کو ، مجھے

مَوقَع

مقام، جگہ، محل

مَوْقعے

opportunity

مُوکے

خانے دار (کپڑا) ۔

مُوکا

گونگا ، خاموش ، چپ ۔

مُکّا

بند مٹھی، بند مٹھی کی ہیئت کذائی، گھونسا، ڈک، ُ مشت، دھموکا

مُکَّہ

رک : ُمکا ۔

مُکّی

۱۔ ہتھیلی پر بند کی ہوئی انگلیاں ، مٹھی ، مشت ؛ تراکیب میں مستعمل .

مو کا

مجھ کو، مجھے

مُقی

قے لانے والی دوا

موکاں

مجھ کو ، مجھے

مَکو

(نباتیات) چھوٹے چھوٹے پتوں والی ایک بوٹی جو بطور ساگ پکا کر کھائی جاتی ہے نیز اس کا پھل جس میں مٹر کے دانوں سے کسی قدر چھوٹے ملگجے بھورے رنگ کے گول گول پھل لگتے ہیں ، پتے اور پھل دونوں ورم کی تحلیل اور پرانے بخار کے ازالے کے لیے دوا مستعمل

مَکا

باشے سے مشابہ ایک پرندہ جو سیٹی بہت بجاتا ہے، زمین پر بیٹھتا ہے تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اٹھنے اور اڑنے کی طاقت نہیں رکھتا، جب گلہ بان کے قریب پہنچتا ہے تو اُچک کر دوسری جگہ بیٹھ جاتا ہے اور دیر تک شبان کو اسی طرح ستاتا رہتا ہے، اس کو فارسی میں شبان غریب کہتے ہیں، جنگل میں رہتا ہے اور عجیب آشیانہ بناتا ہے

مَکَو

(عو) رک : برن ، ورم .

make

بنانا

مَکائی

(کاشت کاری) مکا، مکئی، بڑی جوار

مُقَئِی

طب: قے لانے والا، قے آور (دوا)، قے کا سبب

مُکاؤُ

(نباتیات) ایک شاخ دار اور بال دار یک سال بوٹی جو بالائی جانب بوٹیہ اور قاعدے کی جانب چوبی ہوتی ہے

مُکّا پَڑْنا

مکے کی ضرب لگنا ، گھونسے کی مار پڑنا

مَیکے

میکا کی جمع نیز مغیرہ حالت، عورت کے ماں باپ کا گھر، دلہن کے ماں باپ کا گھر، سسرال کا متضاد

مَیکا

عورت کے ماں باپ کا گھر، دلہن کے ماں باپ کا گھر، سسرال کا متضاد

مَکوئی

جنگلی مکوے جس میں کانٹے ہوتے ہیں، ایک قسم کی گھاس جس کے پتے گولائی لیے لمبے ہوتے ہیں اور جس میں سفید رنگ کے چھوٹے پھول لگتے ہیں، کبیا، مکوچا

مَکَئی

ایک قسم کے غلّہ کا نام، بڑی جوار کا پودا جس کے بھٹے بھون کر کھائے جاتے ہیں، مکا، مکہ، جوار، بھٹا

مائِکا

پیہر، عورت کے باپ کا گھر

مَکّا

(کاشتکاری) بڑی جوار، مکئی

مَکّے

مکہ کی مغیرہ حالت نیزجمع، تراکیب میں مستعمل

مَیکَہ

میکا، عورت/بیوی کے ماں باپ کا گھر

مائیکا

عورت کے ماں باپ کا گھر، میکا

موڑا

کوئی چیز دوسری سمت میں کرنا، پھرنا، گما دینا، واپس کرنا، لوٹانا، الٹا پھیرنا

مائِکَہ

عورت کے ماں باپ کا گھر، نیہر

مَکّی

۱۔ عرب کے مشہور شہر مکہ سے منسوب کوئی شے ، اس شہر کا رہنے والا ۔

mike

عوام: برط کام چوری کرنا ، بیکاری میں وقت گنوانا۔.

موڑی

(شکاریات) بہار پر آئی ہوئی ہرنی جو نر کے ساتھ رہتی ہے، وسط ِہند کی مقامی بولی میں موڑی نوجوان بے بیاہی لڑکی کو کہتے ہیں

موڑُو

(قمار بازی) وہ شخص جو کسی سادہ لوح لالچی اور دولت مند کو تلاش کر کے جوئے کے لیے اپنے ساتھیوں کو اطلاع دیتا ہے ۔

مُکّے

مُکّا مُکّہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، گھونسا، ڈک، ُ مشت، دھموکا

مُکّو

(عو) مکا .

مَینکو

مجھ کو ۔

مَکَّہ

(لفظاً) زائل کرنا، نکال پھینکنا، دور کرنا

مُکّا تاننا

مکے کی ضرب مارنے کے لیے ہاتھ اُٹھانا ، مارنے کو تیار ہونا

maqui

ماکِس

مُکَّہ تاننا

گھونسہ مارنے کے لیے ہاتھ اٹھانا ، مارنے کو آمادہ ہونا ؛ (مکہ تان کر) خصومت کا اظہار کرنا ۔

مُکّی دینا

بند مٹھی سے آٹا گوندھنا ، مکی لگانا ، آٹا گوندھ کر اسے مکی سے ملائم کرنا ، اس قابل بنانا کہ روٹی وغیرہ پک سکے ۔

مُکّی والا

مکی چپی کرنے والا ، خدمت گار جو بدن کو مکیوں سے دباتا ہے ۔

مُڑا

مڑا ہوا، پھرا ہوا، خم کھایا ہوا

مُکّا دِکھانا

گھونسہ مارنے پر آمادہ ہونا ، لڑنے کے لیے تیار ہونا

مُکّی لَگوانا

مکی لگانا (رک) کا تعدیہ ، کسی سے چپی کروانا ۔

مَیڑا

ایک قسم کا چبوترا جو کھیت میں فصل کی حفاظت کے لیے بنایا جاتا ہے نیز سہاگا ، سراون ، کھیت کے ڈھیلے توڑنے اور زمین ہموار کرنے کا پٹڑا ، ڈھیل پھوڑا

ماڑا

weak, lean, languid, poor, destitute, bad, rotten

مڑی

بل کھائی ہوئی، خمیدہ، پلٹی ہوئی

مَڑی

کھیت کی منڈیر جس میں کاشت ہو، مینڈھ

مَوڑی

کاغذ یا کھجور کے پتوں وغیرہ کا بنایا ہوا تاج جو دولھا کے سر پر رکھا جائے، سہرا

ماڑی

مکان کے اوپر کی منزل، بالا خانہ، اٹاری، بام

مُقَدَّر

پہلے سے قسمت میں لکھا ہوا، خالق ازلی کا حکم کردہ

مُکّی مانْگنا

چپی کی طلب ہونا ، آرام و راحت چاہنا ۔

مَوقُوعَہ

جو کسی جگہ واقع ہو ، (کسی شے کی جائے وقوع کے تعارف میں مستعمل) ۔

مُوڑی

ایسے بھنے ہوئے چاول جو پھول کر اندر سے پولے ہو جاتے ہیں

مَڑائی

موڑنے کا کام

مَڑئی

جھونپڑی، راہب کا حجرہ نیز مڑھی ، چھوٹا منڈپ

مُکّے مارنا

بہت زد و کوب کرنا ، بہت پٹائی کرنا ۔

moke کے لیے اردو الفاظ

moke

moke کے اردو معانی

اسم

moke के उर्दू अर्थ

संज्ञा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (moke)

نام

ای-میل

تبصرہ

moke

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone