تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکّو" کے متعقلہ نتائج

مُکّو

(عو) مکا .

مَکو

(نباتیات) چھوٹے چھوٹے پتوں والی ایک بوٹی جو بطور ساگ پکا کر کھائی جاتی ہے نیز اس کا پھل جس میں مٹر کے دانوں سے کسی قدر چھوٹے ملگجے بھورے رنگ کے گول گول پھل لگتے ہیں ، پتے اور پھل دونوں ورم کی تحلیل اور پرانے بخار کے ازالے کے لیے دوا مستعمل

مَکَو

(عو) رک : برن ، ورم .

مُکَوَّنَہ

رک : مکون ۔

مَکوہ

رک : مکو ۔

مِکوارَہ

عمامہ ۔

مُکَوَّن

عدم سے وجود میں آیا ہوا، عالم تکوین میں موجود مخلوق، پیدا کیا گیا، ہستی میں لایا گیا، حادث، مخلوق

مُکَوِّن

عدم سے وجود میں لانے والا، عالم تکوین میں وجود بخشنے والا، پیدا کرنے والا، خالق، مراد: خدائے تعالیٰ ۔

مُکَوَّنات

عدم سے وجود میں لائی ہوئی چیزیں، مخلوقات، موجودات

مَکول

ایک قسم کی پہاڑی، سفید کھریا جو پتھر کی شکل میں پہاڑ سے نکلتی اور آگ میں رکھنے سے سفید ہو جاتی ہے، سونے چاندی کے ورق بنانے والے اس کے ذریعے سے ورق بڑھاتے اور ان کی جھلی کو صاف کرتے ہیں، کھریا، چاک، نفیس سفید کھریا

مُکوا

(پنی سازی) سیل کھڑی اور چاک سے تیار کیا ہوا نہایت باریک اور چکنا سفوف جس سے جھلیوں کو جس میں ورق رہتا ہے چکناتے ہیں ، مکھاول ، مکول

مَکو کی بُھجِیا

مکو کا پکایا ہوا ساگ، مکو کے ابلے ہوئے پتے جو اکثر بیماروں کو کھلائے جاتے ہیں

مُکَوِّنُ المُخاط

(طب) رطوبت مخاطیہ پیدا کرنے والی جھلی (Muciparous) .

مُکُور

دھوکے ، فریب .

مُکُوس

چنگی ، محصول ، سائر ، ٹیکس ۔

مُکَوکِب

جس میں ستارے جَڑے ہوئے ہوں (عموماً چرخ کے ساتھ مستعمل)، روشن

مِکوات

طب: لوہے کا ایک آلہ جس کو گرم کر کے متاثرہ مقام پر داغ دیتے ہیں، کئی کا آلہ، کپڑوں کو سیدھا کرنے کی استری

مَکوئی

جنگلی مکوے جس میں کانٹے ہوتے ہیں، ایک قسم کی گھاس جس کے پتے گولائی لیے لمبے ہوتے ہیں اور جس میں سفید رنگ کے چھوٹے پھول لگتے ہیں، کبیا، مکوچا

مَکّوُک

ایک قدیم پیمانہ جو ڈیڑھ ساع یا نصف رتل کے وزن کے برابر ہوتا ہے .

مَکَوڑا

بڑا چیونٹا، بڑا کیڑا، مکڑ

مَکوئِیا جَنگلی

(طب) کوئی گز بھر لمبا ایک کانٹے دار درخت جس کا پھل مکو کے برابر گول ہوتا ہے .

لال مَکو

ایک پھل جو ٹماٹر کے مانند ہوتا ہے.

وِلایَتی مَکُو

(طب) ایک پھل دار انگریزی پودا اسے کیپ گوز بری کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکّو کے معانیدیکھیے

مُکّو

mukkoमुक्को

وزن : 22

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

مُکّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عو) مکا .

Urdu meaning of mukko

  • Roman
  • Urdu

  • (o) makkaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکّو

(عو) مکا .

مَکو

(نباتیات) چھوٹے چھوٹے پتوں والی ایک بوٹی جو بطور ساگ پکا کر کھائی جاتی ہے نیز اس کا پھل جس میں مٹر کے دانوں سے کسی قدر چھوٹے ملگجے بھورے رنگ کے گول گول پھل لگتے ہیں ، پتے اور پھل دونوں ورم کی تحلیل اور پرانے بخار کے ازالے کے لیے دوا مستعمل

مَکَو

(عو) رک : برن ، ورم .

مُکَوَّنَہ

رک : مکون ۔

مَکوہ

رک : مکو ۔

مِکوارَہ

عمامہ ۔

مُکَوَّن

عدم سے وجود میں آیا ہوا، عالم تکوین میں موجود مخلوق، پیدا کیا گیا، ہستی میں لایا گیا، حادث، مخلوق

مُکَوِّن

عدم سے وجود میں لانے والا، عالم تکوین میں وجود بخشنے والا، پیدا کرنے والا، خالق، مراد: خدائے تعالیٰ ۔

مُکَوَّنات

عدم سے وجود میں لائی ہوئی چیزیں، مخلوقات، موجودات

مَکول

ایک قسم کی پہاڑی، سفید کھریا جو پتھر کی شکل میں پہاڑ سے نکلتی اور آگ میں رکھنے سے سفید ہو جاتی ہے، سونے چاندی کے ورق بنانے والے اس کے ذریعے سے ورق بڑھاتے اور ان کی جھلی کو صاف کرتے ہیں، کھریا، چاک، نفیس سفید کھریا

مُکوا

(پنی سازی) سیل کھڑی اور چاک سے تیار کیا ہوا نہایت باریک اور چکنا سفوف جس سے جھلیوں کو جس میں ورق رہتا ہے چکناتے ہیں ، مکھاول ، مکول

مَکو کی بُھجِیا

مکو کا پکایا ہوا ساگ، مکو کے ابلے ہوئے پتے جو اکثر بیماروں کو کھلائے جاتے ہیں

مُکَوِّنُ المُخاط

(طب) رطوبت مخاطیہ پیدا کرنے والی جھلی (Muciparous) .

مُکُور

دھوکے ، فریب .

مُکُوس

چنگی ، محصول ، سائر ، ٹیکس ۔

مُکَوکِب

جس میں ستارے جَڑے ہوئے ہوں (عموماً چرخ کے ساتھ مستعمل)، روشن

مِکوات

طب: لوہے کا ایک آلہ جس کو گرم کر کے متاثرہ مقام پر داغ دیتے ہیں، کئی کا آلہ، کپڑوں کو سیدھا کرنے کی استری

مَکوئی

جنگلی مکوے جس میں کانٹے ہوتے ہیں، ایک قسم کی گھاس جس کے پتے گولائی لیے لمبے ہوتے ہیں اور جس میں سفید رنگ کے چھوٹے پھول لگتے ہیں، کبیا، مکوچا

مَکّوُک

ایک قدیم پیمانہ جو ڈیڑھ ساع یا نصف رتل کے وزن کے برابر ہوتا ہے .

مَکَوڑا

بڑا چیونٹا، بڑا کیڑا، مکڑ

مَکوئِیا جَنگلی

(طب) کوئی گز بھر لمبا ایک کانٹے دار درخت جس کا پھل مکو کے برابر گول ہوتا ہے .

لال مَکو

ایک پھل جو ٹماٹر کے مانند ہوتا ہے.

وِلایَتی مَکُو

(طب) ایک پھل دار انگریزی پودا اسے کیپ گوز بری کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone