تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"maqui" کے متعقلہ نتائج
maqui کے لیے اردو الفاظ
maqui کے اردو معانی
اسم
- ماکِس
- چائل کی آرائشی جھاڑی
- طِبّی شَراب جو اِس جھاڑی کے پھَلوں سے بَنائی جاتی ہے
maqui के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- माक्स
- चावल की आराइशी झाड़ी
- तिब्बी शराब जो इस झाड़ी के फलों से बनाई जाती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَکوئی
جنگلی مکوے جس میں کانٹے ہوتے ہیں، ایک قسم کی گھاس جس کے پتے گولائی لیے لمبے ہوتے ہیں اور جس میں سفید رنگ کے چھوٹے پھول لگتے ہیں، کبیا، مکوچا
موڑی
(شکاریات) بہار پر آئی ہوئی ہرنی جو نر کے ساتھ رہتی ہے، وسط ِہند کی مقامی بولی میں موڑی نوجوان بے بیاہی لڑکی کو کہتے ہیں
موڑُو
(قمار بازی) وہ شخص جو کسی سادہ لوح لالچی اور دولت مند کو تلاش کر کے جوئے کے لیے اپنے ساتھیوں کو اطلاع دیتا ہے ۔
مَیڑا
ایک قسم کا چبوترا جو کھیت میں فصل کی حفاظت کے لیے بنایا جاتا ہے نیز سہاگا ، سراون ، کھیت کے ڈھیلے توڑنے اور زمین ہموار کرنے کا پٹڑا ، ڈھیل پھوڑا
کَچّی لَکْڑی جِدَھر موڑو مُڑ جائے گی
نا سمجھ کو جس راستے پر چلاؤ آسانی سے چل جاتا ہے ، بچپن ہی میں جس طرح چاہو تربیت کرو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (maqui)
maqui
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔