تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mir" کے متعقلہ نتائج
mir کے لیے اردو الفاظ
mir کے اردو معانی
اسم
- میر
- پَنچایت
- کِسانوں کی جماعت
mir के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मीर
- पनचाएत
- किसानों की जमात
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِرّاں
(کھیل) تاش ، گنجفے اور اسی قسم کے کھیلوں میں بڑی قدر کا پتا سردار ، کھیل کا سرگروہ ، سب سے اچھا کھلاڑی
مِرْفاع
(معماری) پانی اوپر چڑھانے (یا نیچے لانے) کی مشین یا آلہ، نہایت بلند عمارتوں وغیرہ میں نسب برقی قوت سے چلنے اور اوپر نیچے لے جانے والا آلہ
میرو
ایک بیماری کا نام جو میرو مکھی کے کیڑے سے مویشیوں اور بکریوں میں پیدا ہوتی ہے جس میں کھال کے اندر گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔
میرُو
(ہنود) ایک فرضی پہاڑ کا نام جو ہندو دیو مالا میں عرش ِالٰہی سمجھا جاتا ہے اور سونے کا کہا جاتا ہے نیز ایک کوہستانی علاقہ جو ہمالیہ پہاڑ کے شمال میں ہے ، سمیرو ، سمیر پربت
مِرگا
(ہنود) چار اقسام کے مردوں میں سے ایک مرد جو ہرن سے منسوب ذرا جسیم اور زبردست ہوتا ہے ، یہ خوبصورت ، شریں گفتار ، خوش مزاج ، شوخ اور چست و چالاک ہوتا ہے ، جماع اور راگ وغیرہ سے بہت شوق رکھتا ہے ، چترنی کا جوڑا سمجھا جاتا ہے
مِرگی
ایک مرض کا نام، وہ اعصابی بیماری جس میں آدمی بے ہوش ہو جاتا ہے اور منہ سے جھاگ نکلنے لگتا ہے، صرع
مِرَنگی
(طب) ایک پودا جس کا تنا چھوٹا اور شاخیں انار کی طرح بکھری ہوئی ہوتی ہے ، چیگنڈی ، دواء ً مستعمل ۔
مِردھا
مقدم، مکھیا، چودھری، گانو میں حکومت کا مقرر کردہ افسر، نائک، جمعدار، سپاہیوں کا افسر متعلقہ، چوبداروں کا سردار
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mir)
mir
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔