mirror کے لیے اردو الفاظ
mirror के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَردُود کسی جگہ سے باہر کیا گیا، نکالا گیا، نیز بے عزت کیا گیا، ملعون
مَردُود بَنانا مار مار کے اَدھ مُوا کر دینا ، خوب پٹائی کرنا ، حال خراب کر دینا ۔
مَردُود ہو جانا رد ہو جانا، باہر کیا جانا، نکالا جانا
مَردُودُ الحَسَب جس کی عظمت کو رد کر دیا گیا ہو ، رذیل ، کمترین ، گھٹیا ۔
مَردُود بارگاہ وہ شخص جو کسی بڑی جگہ سے نکال دیا گیا ہو، مردود بارگاہ الٰہی، مجازاً: شیطان
مَردُودِ جَہاں جس پر ساری دنیا لعنت بھیجتی ہو ، نہایت ناپسندیدہ ، دنیا سے نکالا ہوا ؛ (مجازاً) دنیا سے جس کا نام و نشان مٹ جائے ۔
مَردُود اَزَلی ازل کا مردود، (مجازاً) ہمیشہ کا دھتکارا، نہایت مطعون، بہت لعنتی، شیطان
مَردُودِ اَنام مخلوقات کا رد کیا ہوا ؛ (مجازاً) جسے ساری دنیا ٹھکرا دے ، جو سب کی نظر میں بے عزت ہو ، نہایت ناپسندیدہ ۔
مَردُودِ دَارَین دونوں جہاں میں مردود ، دنیا و آخرت میں رد کیا گیا ۔
مَرْدُودُ الشَّہادَۃ (فقہ) وہ جس کی گواہی قابل قبول نہ ہو ، جس کی گواہی رد کر دی جائے ۔
مَردُودِ خُدا خدا کا رد کیا ہوا ، بارگاہ خدا سے نکالا ہوا ؛ (مجازاً) شیطان ، ابلیس ۔
مَرْدُودُ الشَّہادَت وہ جس کی گواہی قابل قبول نہ ہو، جس کی گواہی رد کر دی جائے
مَردُودِ دَرگاہِ خُداوَندی وہ جو اﷲ کی درگاہ سے راندا گیا ؛ مراد : شیطان ، ابلیس
مَردُودَہ مردود (رک) کی تانیث ؛ (مجازاً) مطلقہ عورت جو باپ کے گھر واپس آ جائے
مُرَدَّد تردید کیا گیا، رد کیا گیا، واپس کیا گیا، لوٹایا، پریشانی یا الجھن میں ڈالا ہوا
مَرڈَر قتل ، قتل کرنا ، جان سے مار دینا ۔
madder جنس Rubia tinctorum کا زرد پھولوں والا پودا، مجیٹھا، روناس ۔.
مُرَدِّد رد کرنے والا، پھیرنے والا، مزاحمت کرنے والا نیز مذبذب، متامل، وہ شخص جو رد کرے، وہ شخص جو مزاحمت کرے
مُرْدار وہ جانور جو خود مر گیا ہو، مردہ جانور، (ذبیحہ کے مقابل)
مُرداد ۱۔ پانچواں ایرانی شمسی مہینہ جو عیسوی مہینے میں جولائی اگست اور ہندوستانی مہینے میں بھادوں کے مقابل آتا ہے
مُؤَرَّد کسی دوسری زبان سے بہ تغیر و تحریف اردو بنایا ہوا لفظ
مِیر داد عدالت کا ایک بڑا عہدے دار
مُحَدّدَہ محدد (رک) کی تانیث ، حد قائم کرنے والی ، روکنے والی ، گھیرنے والی ۔
مُعَدّد گننے والا، تعداد کا تعین کرنے والا
عُمُود دار زاویہ قائم بنانے والا، عمود رکھنے والا
rear-view mirror گاڑی کا عقب بیں آئینہ جو سامنے کے شیشے کے اندر اوپر کی طرف لگا ہوتا ہے۔.
مُردار ہَڈّی پَر لَڑتے ہَیں مُرْدار ہَڈّی پَر اَڑنا رک : مردار ہڈی پر لڑنا جو زیادہ مستعمل ہے
مُرْدار ہَڈّی پَر لَڑنا حرام مال پر تکرار کرنا یا جھگڑنا
مُردار پَڑ جانا جسم کے کسی حصے کا بے جان یا سن ہو جانا، بے حس ہونا
مُؤَرَّد غَیر تام (ادب) کسی زبان کے ایسے اردو الفاظ جن میں صرف لفظاً تغیر ہوا ہو معنی میں تغیر نہ ہو
مُردار کھانا مردہ جانور کھانا ، حرام کھانا ؛ ناجائز طریقے سے مال حاصل کرنا یا دولت کمانا ۔
مُرْدار خوار وہ جو مردہ جانوروں کو کھائے، جیسے: عموماً گدھ، چیل، کوا، کتا وغیرہ
مُردار ہونا ناجائز یا حرام ہو جانا ، حلال کرنے کے قابل نہ رہنا ، ذبح کے قابل نہ رہنا یا تکبیر کہے بغیر ذبح کیا جانا ۔
مُردار کو حَلال سَمَجھنا ناجائز کو جائز سمجھنا ، غیر مباح کو مباح تصور کرنا ۔
مُردار ہو جانا حرام ہو جانا، ناجائز ہو جانا، ذبح کے قابل نہ رہنا
مُردار سَنگ ایک مرکب جو سیسے اوررانگ سے بنایا جاتا ہے، جوش دیے ہوئے سیسے یا رانگ کا میل جو پتھرکے ٹکڑے کی طرح ہوتا ہے اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے
مُرادِ دَعویٰ (قانون) نالش کا مقصد ، نالش کرنے کی اصلی غرض ، منشائے نالش و مدّعائے نالش
مُردار مال شرع کے خلاف حاصل کی ہوئی دولت، مال حرام، ناجائز طریقوں سے حاصل کی ہوئی دولت
مُرْدار خور carrion-eater, any carrion-eating animal, vulture, hyena, carrion crow
مُردار خواری طبعی موت مرے ہوئے جانور کو کھانا ، مردار کھانا ، حرام کھانا ۔
مُدِرِّ حَیض (طب) رکے ہوئے حیض کو جاری کرنے والی دوا
مُرَدَّفَہ (شاعری) ردیف والا (قافیہ) حرف روی کے قبل حروف مدہ میں سے کوئی حرف جو بغیر کسی واسطے کے ہو نیز حرف قید جو روی کے ساتھ آئے ۔
مُدِرِّ صَفْرا (طب) خلط صفرا کو جاری کرنے والی دوا
مُرَدَّق ۔(ع)صفت۔مُصفاّ۔صاف کیا ہوا۔مقطّر۔خالص۔
مَرد دَروِیش دنیا سے بے نیاز شخص، اﷲ کی خاطر درویشی اختیار کرنے والا، فقیر آدمی، بے پروا آدمی، سالک، تارک الدنیا
مُرَدَّف ردیف بنایا گیا ہو، وہ (نظم، غزل یا عبارت) جس میں ردیف پائی جاتی ہو، ردیف رکھنے والا
مُؤَرَّدِ تام (ادب) کسی زبان کے ایسے الفاظ جن میں لفظاً بھی اردو میں آکر تغیر ہوا ہو اور ان کے معنی بھی تبدیل ہوئے ہوں ۔
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for mirror
English meaning of mirror , mirror meaning in english, mirror translation and definition in English.
mirror का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi