تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِردھا" کے متعقلہ نتائج

مِردھا

مقدم، مکھیا، چودھری، گانو میں حکومت کا مقرر کردہ افسر، نائک، جمعدار، سپاہیوں کا افسر متعلقہ، چوبداروں کا سردار

اردو، انگلش اور ہندی میں مِردھا کے معانیدیکھیے

مِردھا

mirdhaaमिर्धा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

مِردھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مقدم، مکھیا، چودھری، گانو میں حکومت کا مقرر کردہ افسر، نائک، جمعدار، سپاہیوں کا افسر متعلقہ، چوبداروں کا سردار
  • (کاشت کاری) جریب کش، پیادہ
  • ایک قوم، جیسے بادشاہی مردھے، جو پیادوں کا کام دیا کرتے تھے

Urdu meaning of mirdhaa

  • Roman
  • Urdu

  • muqaddam, mukhiya, chaudharii, gaanv me.n hukuumat ka muqarrar karda afsar, naavik, jamaadaar, sipaahiiyo.n ka afsar mutaalliqaa, chobdaaro.n ka sardaar
  • (kaashatkaarii) jariibkash, piyaada
  • ek qaum, jaise baadshaahii mardhe, jo pyaado.n ka kaam diyaa karte the

English meaning of mirdhaa

Noun, Masculine

  • overseer, surveyor, exciseman

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِردھا

مقدم، مکھیا، چودھری، گانو میں حکومت کا مقرر کردہ افسر، نائک، جمعدار، سپاہیوں کا افسر متعلقہ، چوبداروں کا سردار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِردھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِردھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone