تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِرْچِیْں" کے متعقلہ نتائج

مِرْچِیْں

مِرچیں

مرچ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، لال مرچ، ہری مرچ

مِرچیں لَگنا

کسی بات کا نہایت ناگوار گزرنا، آگ سی لگ جانا، برا لگنا، ناگوار گزرنا

مِرچیں بَھرنا

مرچ لگا کر اذیت میں مبتلا کرنا تا کہ نیند نہ آئے ۔

مرچیں سی لگ جانا

کسی بات کا ناگوار گزرنا، برا معلوم ہونا، برا لگنا

مِرچیں لَگانا

دل جلانا ، کسی کے دل میں آگ لگانا ، فتنہ برپا کرنا ۔

مِرچیں جَلانا

ایک ٹوٹکا جس میں عمل پڑھ کے مرچیں جلاتے ہیں تاکہ جس شخص پر عمل کا اثر ہو وہ نگاہوں سے دور ہو ۔

مِرچیں اُتارنا

اگر نظر لگ جائے تو اس کا اثر دور کرنے لیے دہلیز کی مٹی اور ثابت سرخ مرچیں لے کر انھیں مغرب کے وقت سات بار بچے پر سے اتارنے کے بعد آگ میں ڈال دیتے ہیں جو ایک ٹوٹکا ہے۔

مِرچیں چَبانا

تیز و تند باتیں کرنا ؛ تیز و تند لہجہ رکھنا ۔

مِرچیں لَگ گَئِیں

بھبک اُٹھا ، جھنجلا گیا ، غصہ دلایا

مِرچیں جھونکنا

بہت جلن مچانا ، مرچیں لگانا ۔

مرچیں آنکھوں بھر لینا

آنکھوں میں مرچیں ڈال لینا تاکہ نیند نہ آئے

مِرچیں سی لَگنا

آنکھ وغیرہ میں جلن محسوس ہونا ۔

مِرچیں لَگ جانا

بہت ُبرا معلوم ہونا ، کسی بات کا نہایت ناگوار گزرنا ؛ رشک سے جل جانا ۔

آنکھوں میں مرچیں بھرنا

سونے نہ دینا

گانڑ میں مِرْچیں لَگْنا

(فحش ؛ بازاری) بے حد ناگوار گزرنا ، ازحد بُرا لگنا ؛ تنکنا ؛ تِر بِھر ہونا ، جھلّانا ، غضبناک ہونا

آنکھوں میں مِرْچیں جھونکنا

کسی کو ایسا بنا دینا کہ وہ کچھ دیکھ یا سمجھ نہ سکے، بے وقوف بنانا

بَدَن میں مِرْچیں لَگْنا

بدن میں آگ لگنا، سخت غصہ آنا، نہایت ناگوار ہونا، جھنجلانا

کَرْنا میں نون مِرْچیں لَگانا

دکھ پر دکھ پہنچانا ، رنجیدہ کو اور رنجیدہ کرنا.

تن بَدَن میں مِرْچیں لَگْنا

رک : تن بدن میں آگ لگنا

جَلے کو جَلائیں گے نُون مِرْچیں لَگائیں گے

رنجیدہ شخص کو اور رنج دینے کے موقع پر کہتے ہیں ۔

تُم اَور چَلے گھاؤ میں مِرْچیں لَگانے

ایک تو تکلیف تھی ہی تم اور تکلیف دینے لگے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِرْچِیْں کے معانیدیکھیے

مِرْچِیْں

mirchii.nमिर्चीं

وزن : 22

Urdu meaning of mirchii.n

  • Roman
  • Urdu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِرْچِیْں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِرْچِیْں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone