تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"miras" کے متعقلہ نتائج
miras کے لیے اردو الفاظ
miras کے اردو معانی
- mortgage interest relief at source رہن کے سود میں رعایت بوقت ادایگی ۔.
miras के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- mortgage interest relief at source रहन के सूद में रियायत बवक़्त अदाएगी ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِیراث
وہ جائیداد جو کسی شخص کے مرنے کے بعد اس کے وارثوں کو ملے، مردے کا مال جو وارثوں کو دیا جائے، ترکہ، ورثہ، جاگیر
مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیٹے کو باپ کا علم حاصل کرنا چاہیے، باپ کا قائم مقام ہونے کے لیے باپ کے سے طور طریق سیکھنا لازم ہیں.
مِیراثِ اَسِیر
(فقہ) اس مسلمان کی میراث جو کفار کی قید میں ہو اور اس کا حصہء میراث اس کے واپس آنے تک محفوظ رکھا جائے ۔
مِیراثِ حَمْل
(فقہ) وہ جائیداد جو اس وارث کو ملے جو مورث کی وفات کے وقت بطنِ مادر میں موجود ہو اور زندہ پیدا ہوا ہو.
مِیراثِ عِمْرانی
(قانون) وہ تمام چیزیں جو کسی ہیئت اجتماعی کے افراد اپنے اسلاف سے کسی حیثیت سے بطور ترکہ پاتے ہیں.
مِیراثَن
۱. گانے والی لڑکی، مطربہ، ڈومنی نیز ایک ذات کی لڑکی یا عورت جو صرف عورتوں کے سامنے گاتی ہے.
مِیر عاشِقاں
ایک پودا جو اکثر گھر کی دیواروں اور چھتوں سے پھوٹ آتا ہے اور اس میں گلابی پھول لگتے ہیں، رتی سر والی، ودنہ (Sempervivum) کی کوئی سی نوع؛ نبات خودرَو (انگ: Houseleek).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (miras)
miras
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔