تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِن مِن" کے متعقلہ نتائج

مِن مِن

دھیما، مدھم (جلنے والا)، جھلملانے والا (روشنی)

مِن مِن کَرنا

۔ ناک میں بات کرنا

مِن مِنا کَر بات کَرنا

ناک میں بولنا

مِن وَجہٍ

ایک طرح سے ، ایک صورت میں ، ایک لحاظ سے ، قدرے ، کسی قدر ۔

مِن

سے، کی بجائے، نیز کا، پر، اوپر (ابتدا یا مخرج و سرچشمہ ظاہر کرنے کے لئے)

مِن بَعْد

اس کے بعد، بعد ازاں، پھر، آگے کو

مِن و عَن

حرف بحرف، مفصل، تفصیل وار، جوں کا توں، ہو بہو

مِن جانِبِ اللہ

حکم الہٰی سے، خدا کی طرف سے، غیب سے، خود بخود، آپ ہی آپ

مِن عِندَاللّٰہ

اللہ کی جانب سے ، غیب سے ۔

مِن حَیثُ المَذہَب

مذہب کی رُو سے ، مذہب کے اعتبار سے ، مذہبی حیثیت میں ۔

ہَل مِن مَّزِید

(لفظاً) کیا کچھ اور بھی ہے؟ (بالعموم مزید طلب ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) (سورۂ ق کی تیسویں آیت کا ایک جز بطور تلمیح مستعمل) (جہنم عرض کرے گی)کچھ اور زیادہ ہے .

مِن کُلِّ الوُجُوہ

آمد ، یافت یا سرمایے کے تمام طریقوں کو ملحوظ رکھ کے ، جملہ مدات سے ملا کر ۔ من کل الوجوہ سوا لاکھ روپیہ ماہوار تصور کر لینا چاہیے ۔

مِن جَمِیعِ الوُجُوہ

ہرپہلو سے ،ہر طرح سے ، ہر اعتبار سے ، ہر لحاظ سے ، ہر صورت سے ۔

مِن حَیثُ الجَماعَت

جماعت کی حیثیت سے ، بطور جماعت ، من حیث المجموع ۔ لیگ مسلمانوں کو من حیث الجماعت بہترین اصلاحی اور ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ منظم کرنے میں کامیاب ہو چکی تھی ۔

مِن حَیثُ المَجمُوع

مجموعی طور پر، اجتماعی حیثیت میں

مِن اَوَّلِہ اِلیٰ آخِرہ

شروع سے لے کر آخر تک ، از سر تا پا، ابتدا سے انتہا تک ۔

مُلْہَم مِن عِندِ اللّٰہ

۔ جس کے دل پر اللہ کی طرف سے الہام ہوا ہو ، جس کے دل میں خدائے تعالیٰ نے کوئی بات ڈالی ہو ؛ مراد : نبی یا ولی ۔

مِن قَبْل

آگے ، پیشتر ، سابق میں

مِن حَیثُ

(مضاف الیہ کے) لحاظ سے ، حیثیت سے ، اعتبار سے ، طور پر ، جیسے : من حیث الجماعت (بلحاظ جماعت) من حیث المجموع (مجموعی طور پر) ۔

اَللّٰہُ باقی مِن کُلِّ فانی

خدا کے سوا سب کو فنا ہونا ہے

اَللّٰہُ باقی مِن کُلِّ فانِِ

خدا کے سوا سب کو فنا ہونا ہے

مِن جانِب

(مضاف الیہ کی) طرف سے، جانب سے، از طرف

مِن اِبتِدا

۔(ع) بغیر مضاف الیہ کے مستعمل نہیں ہے۔ شروع سےلے کر ۔

مِن قَبِیل

زُمرے میں سے ، نوعیت کے اعتبار سے ۔

ہٰذا مِن فَضلِ رَبّی

قرآن مجید کی ستائیسویں سورہ النمل کی آیت کا ایک جزو (یہ میرے رب کا فضل ہے، یہ میرے رب کے فضل سے ہے) بالعموم انکسار اور اللہ کی نعمتوں کے اظہار کے لیے مستعمل

مِن حَیثُ الاَکثَر

۔زیادہ تر ۔

مِن حَیثُ الاَغلَب

۔زیادہ تر ۔

مِن حَیثُ القَوم

ایک قوم کی حیثیت سے ، اجتماعی طور پر ، من حیث المجموع ۔

مِن حَیثُ الکُل

کلی طور پر، کل کی حیثیت سے، اجتماعی طور پر۔

مِن حَیثُ الخِدمَت

۔ فرض منصبی کے اعتبار سے (ابن الوقت) اسکو من حیث الخدمت حکام مال سے کسی طرح کا سرد کارنہ تھا۔

غُلام عاقِلٌ خَیرٌ مِن شیخٍ جاہلٍ

عربی کہاوت اردو میں مستعمل، غلام عقل مند جاہل مالک سے بہتر ہے

مِن حَیْثُ الاَخْلاق

اخلاق کے اعتبار سے، اخلاقی سطح پر

مِن فَضْلِ رَبّی

میرے پروردگار کے فضل سے ، میرے اللہ کے فضل میں سے ، خدا کی مہربانی سے ، میرے رب کی عنایت سے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِن مِن کے معانیدیکھیے

مِن مِن

min-minमिन-मिन

اصل: ہندی

وزن : 22

مِن مِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جو آہستہ ناک میں بولے، جو بہت آہستہ بولے، آہستگی سے، سستی سے، ڈھیل سے، دیر سے، سہج سہج
  • دھیما، مدھم (جلنے والا)، جھلملانے والا (روشنی)

English meaning of min-min

Noun, Masculine

  • mumble, nasal tone, slowly
  • medium (fire) flicker (light)

मिन-मिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धीमा, मद्धम (जलने वाला), झिलमिलाने (रोशनी)
  • अस्पष्ट तथा धीमे स्वर में, वो जो धीमे से नाक में बोले, जो बहुत आहिस्ता बोले, धीमे से, सुस्ती से, ढील से, देर से, सहज सहज

مِن مِن کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِن مِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِن مِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone