تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِن حَیثُ" کے متعقلہ نتائج

مِن حَیثُ

(مضاف الیہ کے) لحاظ سے ، حیثیت سے ، اعتبار سے ، طور پر ، جیسے : من حیث الجماعت (بلحاظ جماعت) من حیث المجموع (مجموعی طور پر) ۔

مِن حَیثُ المَذہَب

مذہب کی رُو سے ، مذہب کے اعتبار سے ، مذہبی حیثیت میں ۔

مِن حَیثُ الجَماعَت

جماعت کی حیثیت سے ، بطور جماعت ، من حیث المجموع ۔ لیگ مسلمانوں کو من حیث الجماعت بہترین اصلاحی اور ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ منظم کرنے میں کامیاب ہو چکی تھی ۔

مِن حَیثُ المَجمُوع

مجموعی طور پر، اجتماعی حیثیت میں

مِن حَیثُ الکُل

کلی طور پر، کل کی حیثیت سے، اجتماعی طور پر۔

مِن حَیثُ الاَکثَر

۔زیادہ تر ۔

مِن حَیثُ الاَغلَب

۔زیادہ تر ۔

مِن حَیثُ القَوم

ایک قوم کی حیثیت سے ، اجتماعی طور پر ، من حیث المجموع ۔

مِن حَیثُ الخِدمَت

۔ فرض منصبی کے اعتبار سے (ابن الوقت) اسکو من حیث الخدمت حکام مال سے کسی طرح کا سرد کارنہ تھا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِن حَیثُ کے معانیدیکھیے

مِن حَیثُ

min-haisuमिन-हैसु

مِن حَیثُ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (مضاف الیہ کے) لحاظ سے ، حیثیت سے ، اعتبار سے ، طور پر ، جیسے : من حیث الجماعت (بلحاظ جماعت) من حیث المجموع (مجموعی طور پر) ۔

English meaning of min-haisu

Adverb

  • as, by, from the point of view of

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِن حَیثُ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِن حَیثُ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone