تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن مَن بَھر کے پاؤں ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَن مَن بَھر کے پاؤں ہونا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

مَن مَن بَھر کے پاؤں ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

مَن مَن بَھر کے پَیر ہونا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

پاؤں مَن بَھر کا ہونا

۔ پاؤں بھاری ہوجانا۔ پاؤں سو سو من کا ہوجانا بھی کہتے ہیں۔ ؎

مَن مَن بَھر کے پاؤں

۔پاؤں جو سوج کر نہایت بھاری ہوگئے ہوں۔ وہ پاؤں جو ہمت پست ہوجانے کی وجہ سے بھاری معلوم ہوتے ہیں۔(نبات النعش) ان بیچاریوںکو بازاروں میں چلنے کاکا ہیکو اتفاق ہواتھا۔ گورات تھی اور رستہ نہیںچلتا تھا مگر من من بھر کے پاؤں تھے۔ دو قدم چلیں اور گریں۔

مَن مَن بَھر کے پَیر ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

پَیر مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و من من بھر کے ہوجانا ، پان٘و شل ہوجانا.

پاوں مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و سو سو من کے ہو جانا۔

مَن کے چیتے ہونا

دل کی خواہش کے مطابق کوئی کام ہو جانا ، دل کی خواہش بر آنا ، دل کی خواہش پوری ہونا

پاؤں ہَزار مَن کے ہو جانا

۔ لازم۔ ہلنا دشوار ہوجانا۔ حرکت دشوار ہونا۔ ؎

پاوں لاکْھ مَن کے ہونا

رک : پان٘و سو سوامن کے ہونا ، چلنے پھرنے سے عاجز ہوجانا ۔

سَو سَو مَن کے پاؤں ہو جانا

گھبراہٹ یا ڈر سے چل نہ سکنا

پاؤں سَو سَو مَن کے ہو جانا

پاوں ہَزار مَن کے ہونا

رک : پان٘و سو من کے ہونا.

دُشْمَنوں کے مَن کا چیتا ہونا

(عور) دشمن کی مراد پر آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن مَن بَھر کے پاؤں ہونا کے معانیدیکھیے

مَن مَن بَھر کے پاؤں ہونا

man man bhar ke paa.nv honaaमन मन भर के पाँव होना

مَن مَن بَھر کے پاؤں ہونا کے اردو معانی

  • پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

मन मन भर के पाँव होना के हिंदी अर्थ

  • पाँव का थक कर भारी महसूस होने लगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن مَن بَھر کے پاؤں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن مَن بَھر کے پاؤں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words