تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن مَن بَھر کے پَیر ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَن مَن بَھر کے پَیر ہونا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

مَن مَن بَھر کے پَیر ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

پَیر مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و من من بھر کے ہوجانا ، پان٘و شل ہوجانا.

مَن مَن بَھر کے پاؤں ہونا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

مَن مَن بَھر کے پاؤں

۔پاؤں جو سوج کر نہایت بھاری ہوگئے ہوں۔ وہ پاؤں جو ہمت پست ہوجانے کی وجہ سے بھاری معلوم ہوتے ہیں۔(نبات النعش) ان بیچاریوںکو بازاروں میں چلنے کاکا ہیکو اتفاق ہواتھا۔ گورات تھی اور رستہ نہیںچلتا تھا مگر من من بھر کے پاؤں تھے۔ دو قدم چلیں اور گریں۔

پاوں مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و سو سو من کے ہو جانا۔

مَن مَن بَھر کے پاؤں ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

مَن کے چیتے ہونا

دل کی خواہش کے مطابق کوئی کام ہو جانا ، دل کی خواہش بر آنا ، دل کی خواہش پوری ہونا

پاؤں مَن بَھر کا ہونا

۔ پاؤں بھاری ہوجانا۔ پاؤں سو سو من کا ہوجانا بھی کہتے ہیں۔ ؎

پاوں لاکْھ مَن کے ہونا

رک : پان٘و سو سوامن کے ہونا ، چلنے پھرنے سے عاجز ہوجانا ۔

پاوں ہَزار مَن کے ہونا

رک : پان٘و سو من کے ہونا.

دُشْمَنوں کے مَن کا چیتا ہونا

(عور) دشمن کی مراد پر آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن مَن بَھر کے پَیر ہونا کے معانیدیکھیے

مَن مَن بَھر کے پَیر ہونا

man man bhar ke pair honaaमन मन भर के पैर होना

مَن مَن بَھر کے پَیر ہونا کے اردو معانی

  • پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

मन मन भर के पैर होना के हिंदी अर्थ

  • पाँव का थक कर भारी महसूस होने लगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن مَن بَھر کے پَیر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن مَن بَھر کے پَیر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words