تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِچ" کے متعقلہ نتائج

مَچ

بھول، چوک، فراموشی، غفلت

مِچھا

= मिथ्या

مِچ مِچی

بند کی ہوئی ، مندی ہوئی (آنکھیں) ۔

مِچنا

(آنکھوں کا) بند ہونا، مندنا

مِچَولی

آنکھیں بند کرنا (آنکھ اور آنکھ مچولی کی ترکیب میں مستعمل)

مِچولنا

آنکھیں بند کرنا یا موندنا

مِچالنا

رک : مچولنا ، آنکھیں بند کرنا

مِچلانا

متلانا، طبیعت کا مالش کرنا، اُبکائی آنا، قے آنا

مِچرانا

خوراک کو اُلٹ پلٹ کرنا، بغیر بھوک کے کھانا

مِچوانا

آنکھیں بند کرانا، مندوانا، میچنا کا متعدی المتعدی

مِچَولیا

آنکھیں بند کرنا (تراکیب میں مستعمل جیسے: آنکھ مچولیا)

مِچکارنا

کھنگالنا، دھونا

مِچمِچانا

آنکھوں کو جلدی جلدی بند کرنا اور کھولنا، (آنکھوں کا) بند ہونا، مندنا

مُچ مُچ

باآواز بوسہ بازی ۔

مُچَلْکَہ

عہدنامہ قول قرار۔کسی کام کے نہ کرنے کا تحریری عہد، جو مجرم کی طرف سے ہو

مَچلاہا

ضدی ، ہٹیلا

مُچ دَچ

(پارچہ بافی) دُھنکی کی مضراب ؛ بیلن نما چوبی دستہ جس کے دونوں سرے مخروطی (گاؤدم) شکل کے بنے ہوتے ہیں ، مُٹھیا

مَچْھلی کے جائے کو کون تَیرنا سِکھاتا ہے

اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں

مَچھا سِیَہ

(کاشت کاری) دریا کے کنارے کے گانو کی زمین کی ملکیت کا وہ طریقہ جس کی رو سے دریا جو زمین چھوڑے اس کے مالک اس گانو کے باشندے ہوتے ہیں جدھر زمین چھوٹے

مَچھْلی کے بھی پِتّا ہوتا ہے

بے کس و مظلوم کو بھی بعض وقت غصہ آ جاتا ہے

مَچَّھر مار مُہِم

مہم چلا کر مچھروں کو مارنا ، مچھروں کا صفایا کرنا ، مچھروں کی ا فزا ئش روکنا ۔

مَچَھل ہارا

مچھیرا، ماہی گیر

مُچڑا ہُوا

سکڑا ہوا، شکنیں پڑا ہوا۔

مُچَلکَہ ہونا

کسی کام سے باز رہنے کا عہدنامہ لکھا جانا ، معاہدہ ہونا ۔

مُچَلکَہ لینا

کسی کام کے نہ کرنے کا تحریری عہد لینا ، تحریری قول یا اقرار لینا نیز حفظِ امن کا اقرار لینا ۔

مَچْھلی کے بَچَّہ کو تَیرْنا کَون سِکھائے

مَچْھلی غوطَہ

کشتی کے ایک دانو کا نام، اس دانو کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب لڑنے والا اپنے حریف کے پیچھے ہو اور حریف کھڑا ہو یا کھڑا ہوتا ہو تو بائیں ہاتھ سے حریف کی پشت کا جانگھیا پکڑ کے جھکائی دے کر اسے گرائے اور ساتھ ہی حریف کے دونوں پیروں کے اندر سے اپنا سر ڈالے اور داہنے ہاتھ سے حریف کے بائیں پیر کا گٹہ اندر سے پکڑ کر اٹھاتا ہوا اپنی بائیں طرف کو گرا دے ، اس سے حریف چت گرے گا

مَچاہَندی

مردہ مچھلی کی بو جیسی سڑاہند (سڑاند) والی ۔

مچی

بوسہ، پیار، چمّی، پپی

مچا

مچان

مَچھلی خانَہ

مچھلیاں رکھنے اور پالنے کی جگہ یا مچھلیوں کی نمائش کا شیشے کا ظرف ، ماہی خانہ.

مَچھْلی ہارا

رک : مچھیرا ۔

مَچلاہَٹ

مچلانے کی کیفیت ، مچلائی

مُچَلکا ہونا

مُچَلکَہ کَرنا

(دہلی) تحریری اقرار نامہ اور عہد کرنا (اردو صرف)

مچ مچا

ہل چل، بھاگ دوڑ

مُچَلْکَہ دینا

۔کسی امر کے نہ کرنے کا تحریری عہد نامہ حاکم کو لکھ دینا۔؎

مُچّا

گوشت کا بڑا ٹکڑا جس میں ہڈی نہ ہو، بوٹی جو معمول سے بڑی ہو، لوتھڑا

مَچّھی

مچھلی اس کا رائج املا ہے

مَچَل

مچلنا، مچلا، ضد، ہٹ، ضد پر آجانا، اڑ جانا، مچل پڑنا- محاورہ ہے، مچل لکھوانا

مُچّھا

گوشت کا بڑا ٹکڑا جس میں ہڈی نہ ہو ، لوتھڑا ، گوشت کی بہت بڑی بوٹی ۔ ر

مُچّھی

مونچھ ، مونچھیں

مُچَلْکَہ لِکھنا

۔کسی امر کے نہکرنے کا عہد نامہ لکھنا۔

مُچَلکَہ نِکَلنا

مچلکالینے کا حکم صادر ہونا یا جاری ہونا ۔

مَچھْلی کا چارَہ

وہ چیز جس کو کانٹے میں لگاکر مچھلی پکڑتے ہیں یہ عموماً گوشت یا آٹے کا ٹکڑا یا کینچوا ہوتا ہے ، یورپ میں دھات کے رنگ دار ٹکڑوں کا بھی استعمال کرتے ہیں ؛ مچھلیوں کے کھانے کی وہ چیز جو مچھیرے مچھلیوں کے شکار سے پہلے مچھلیوں کو جمع کرنے کے لیے پانی میں ڈال دیتے ہیں

مُچَلکَہ لِکھانا

عہد نامہ یا اقرار نامہ تحریر کرانا، کسی کام سے باز رہنے کا تحریری اقرار لے لینا

مُچَلکَہ مانْگنا

کسی کام کے نہ کرنے کا عہدنامہ طلب کرنا ، عہدکرانا ۔

مَچمَچاہَٹ

مچمچانے کی حالت یا کیفیت، مستی یا شہوت کے جوش میں دانت پیسنا،

مُچَلکَہ لے لینا

۔تحریری اقرار کسی کام کے نہ کرنے کا لے لینا۔حفظ امن کا اقرار لینا۔؎

مُچَلکَہ لِکھوانا

cause to write agreement

مُچَلکَہ لِکھ دینا

۔کسی امر کے نہ کرنے کا عہد نامہ لکھ دینا۔؎

مَچنا

کیا جانا، ہونا، برپا ہونا، عمل میں آنا، واقع ہونا

مَچّھر

پشه، دو بازووں والا پتنگا

مُچھّل

بڑی بڑی مونچھوں والا، مونچھوں والا

مَچھلی کی سِیاہی

एक प्रकार का काला रोगन जो नक्शे आदि बनाने के काम में आता है

مَچْھلی تو نہیں کہ سڑ جائے گی

۔اکثر اوقات بیٹی کی شادی کی نسبت بولتے ہیں یعنی ایسی جلدی کیا پڑی ہے جب کہیں اچھا برملے گا کردیں گے۔

مُچَرَّب

(اس کی ترکیب غلط ہے، صحیح چرب ہے) چرب کیا گیا، چربی والا، موٹا

مَچَلنا

ہٹ کرنا، کسی بات پر اڑنا، ضد کرنا، ڈھٹائی کرنا، ضد سے لوٹنا، کسی چیز کے لیے ضد کرنا، اصرار کرنا

مَچْھلی کے پوت کو کون تَیرنا سِکھاتا ہے

مَچھ پَٹّی

(باربرداری) مچھ پٹی چھکڑے کی پھڑ (ڈھانچے) کے بیچ میں ایک مضبوط اور موٹی لکڑی کی جڑی ہوئی کمر پیٹی

اردو، انگلش اور ہندی میں مِچ کے معانیدیکھیے

مِچ

michमिच

وزن : 2

Urdu meaning of mich

  • Roman
  • Urdu

English meaning of mich

  • half of sach much-really, is it true

مِچ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone