تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِچ" کے متعقلہ نتائج

بِچ

بیچ (رک) کا قدیم تلفظ.

بَچَّہ

کم سن، جس کی عمر تھوڑی ہو، کمسن لڑکا، طفل، چھوکرا

بِچْھنا

زمین پر پھیلنا، بکھرنا

بِچْھٹی

ایک قسم کا پودا جس کا پتہ بدن کو چھو جانے سے سخت کھجلی پیدا کرتا ہے، بچھو بوٹی

بِچِھیا

پاؤں کے ان٘گوٹھے میں پہننے کا چھلا

بِچھْوَہ

رک : بچھوہا ؛ بچھوا

بِچوہا

جدائی ، فراق ، ہجر .

بِچْھوہا

جدائی، فراق، ہجر

بِچْھڑی

جدائی ہجر

بِچْھڑا

۱. مہجور ، ھجر زدہ ، جدائی کا مارا ہوا .

بِچارْیَہ

رک : بچارک

بِچَھلْہا

وہ چیز یا جگہ جس پر پھسلن ہو

بِچّھی

بچھو کی تانیث

بِچَّل

بچلا، درمیان کا، بیچ کا، مابین، وسط

بِچَھڑْنا

کسی سے جدا ہونا، الگ ہونا

بِچُّھو

کثردم، عقرب، بچھی، ایک قسم کا زہریلا حیوان جس کے ڈنک مارنے سے بہت تکلیف ہوتی ہے

بِچُو

رک : بچھو .

بِچھائی

فرش، بچھونا

بِچھ

بیچ، درمیان، اندر

بِچَک

اچک، اچھل کود (مجازاً) بے اختیاری حرکت

بِچَن

رک : بجن جس کا یہ ایک تلفظ ہے

بِچَھلْہَر

وہ چیز یا جگہ جس پر پھسلن ہو

بِچھاتا

بچھوا، ایک پودا جس کے چھو جانے سے جسم میں خراش پیدا ہوجاتی ہے

بِچ بِچاو

بیچ میں پڑ کر دو جھگڑنے والوں میں مصالحت کرانے یا انہیں ہٹا دینے کا عمل

بَچّے

’بچہ‘ کی محرف صورت اور ترکیبات میں مستعمل، بچے، بابو، ننھے

بَچو

دیکھ کے چلو، سامنے سے یا راستے سے ہٹ جاؤ، بچنا، فرار، احتیاط کرنا، ٹالنا، نظرانداز کرنا

بِچْھراہَٹ

جدائی، فراق

بِچْکَنّا

بچلی ان٘گلی ، ان٘گشت شہادت سے متصل ان٘گلی ؛ رک : بچ (تحتی الفاظ)

بِچْکَنّی

ایک قسم کی بالی، بچکنّا کی تصغیر

بِچْوَیّا

بیچ والا، درمیان میں آنے والا، بیچ میں پڑنے والا

بِچْلا

اوسط درجے کا

بِچْوا

بجو کی شکل کی نیلگوں سیاہی مائل رنگت کی بڑی قسم کی چھلکار مچھلی، جس کا منھ چھپکلی کی طرح کا ہوتا ہے

بِچْرُو

رک : بچارا جس کی یہ تصغیر ہے

بِچْکا

(کاشتکاری) مصنوعی ڈراؤنی شکل، جو کھیت میں جانوروں کو ڈرانے کے لئے لگا دیتے ہیں، اچٹا، اچکا

بِچھوَیّا

فراش ، بچھانے والا ، مہتر ، بھنگی

بِچارو

بچارا (رک).

بِچْلَت

پھسلا ، بہکا ، ہٹا (ہوا).

بِچھونا

وہ کپڑے جنھیں بچھا کر اور اوڑھ کر لیٹتے ہیں ، بستر.

بِچارا

رک : بے چارہ جس کا یہ عوامی تلفظ ہے.

بِچْھوا

ایک قسم کا اچار، ایک قسم کا چھلا جو پاؤں کے انگوٹھے یا چھوٹی انگلی میں پہنا جاتا ہے، ایک قسم کی مڑی ہوچھری، بچھوہا

بَچّی

بچّہ (رک) کی تانیث.

بِچارُو

رک : بچارک

بِچِتَّر

تصویر میں رنگ بھرنے والا، مصور

بِچِتْر

عجیب و غریب ، نادر ، حیرت انگیز ، خوش نما.

بَچُّو

بچّا (رک) کی تصغیر (بیشتر تخاطب کےموقع پر) .

بِچَھونا

وہ کپڑے جنھیں بچھا کر اور اوڑھ کر لیٹتے ہیں ، بستر.

بِچالا

گوشہ (کونا کے ساتھ مستعمل)، کونا

بِچالی

وہ گھاس جو گھوڑوں کے تھان پر بچھائی جاتی ہے تاکہ وہ کیچڑ پانی سے محفوظ رہیں

بِچْھر

مٹھاس ، شیرینی ، حلاوت

بِچار

سوچ، فکر، غور

بِچھویو

= बिछोह (वियोग)

بِچَھت

खराबी। दोष।

بَچا

بچا کر، الگ رہ کر

بِچھوکا

بیچا، وہ ڈراونی شکل جو پرندوں کے بھاگنے کے لیے کھیت وغیرہ میں کھڑی کرتے ہیں

بِچھویا

= बिछोह (वियोग)

بَچّوں

بچہ کی جمع مغیرہ صورت میں، ترکیبات میں مستعمل

بِچَکْنا

یکایک چون٘ک پڑنا، اچھل پڑنا (حیرت یا احتیاط وغیرہ کی بنا پر)

بِچَرْنا

ادھر ادھر پھرنا ، مٹر گشتی کرنا

بِچَمْنی

مداخلت یا روک ٹوک کرنے والی ، بچولیا .

بِچَلْنا

۱. لغزش کرنا، پھسلنا ، کھسلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِچ کے معانیدیکھیے

بِچ

bichबिच

وزن : 2

دیکھیے: بِیچ

  • Roman
  • Urdu

بِچ کے اردو معانی

  • بیچ (رک) کا قدیم تلفظ.

Urdu meaning of bich

  • Roman
  • Urdu

  • biich (ruk) ka qadiim talaffuz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone