تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِچ پِچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِچ پِچ کے معانیدیکھیے
کِچ پِچ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۔(ھ۔ بالفتح وفتم سوم) مونث۔ آل اولاد کی کثرت۔ زیادہ اولاد کے لئے مستعمل ہے۔ ۲۔رات دن کا جھگڑا فساد۔ ۳۔(ھ۔ بالکسر وکسر سوم) مونث۔ تنگ جگہ میں مخلوق کی کثرت اور بہتات کے لئے جیسے آدمیوں کی کچ بچ یا مچھروں کی کچ بچ (ہونا کے ساتھ) ؎
- ۔(ھ۔ بالکسر وکسر سوم) مونث۔ کیچڑا یا دلدل میں چلنے کی آواز۔ ۲۔(کنایۃً) کیچڑ۔ دَلْدَل۔
- کیچڑ یا دلدل میں چلنے کی آواز
صفت
- تنگ، بھرا ہوا، ملا ہوا
English meaning of kich-pich
Noun, Feminine
- hodgepodge, clutter
- milling, sound of walking in slush
Adjective
- crowded, thick, dense, closely packed, planted, stuffed together
किच-पिच के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- = कच-कच या किच-किच
- कम जगह में बहुत-सी वस्तुओं या व्यक्तियों का भर जाना
- कीचड़; फिसलन
- गिचपिच
- भीड़-भाड़
- अशांति
- उलझन; दुविधा
- लड़ाई-झगड़ा।
- व्यर्थ का विवाद।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِچ پِچ)
کِچ پِچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔