تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَچَلنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَچَلنا کے معانیدیکھیے
مَچَلنا کے اردو معانی
فعل لازم
- ہٹ کرنا، کسی بات پر اڑنا، ضد کرنا، ڈھٹائی کرنا، ضد سے لوٹنا، کسی چیز کے لیے ضد کرنا، اصرار کرنا
- گھنا پن کرنا، ٹال مٹول کرنا، لیت و لعل کرنا، جان کر انجان بننا، تجاہل عارفانہ سے کام لینا
- رونا، بلکنا، اشک بہانا، گریہ کرنا، مضطرب ہونا
- کسی چیز کے نہ دینے کی ہٹ کرنا، مطلق انکار کرنا
- سوتے میں ہاتھ پاؤں کو خاص ادا سے حرکت دے کر کروٹ لینا، وضع وضع کی آوازیں نکالنا، سوتے میں انگڑائی لینا
- تڑپنا
- (مجازاً) بھڑکنا، ابلنا
شعر
جب یاس ہوئی تو آہوں نے سینے سے نکلنا چھوڑ دیا
اب خشک مزاج آنکھیں بھی ہوئیں دل نے بھی مچلنا چھوڑ دیا
وہ کہیں دور بہت دور گیا ہے مجھ سے
اس کو آنا بھی نہیں ہم کو مچلنا بھی نہیں
آنکھیں جلنے لگیں تپتے ہوئے بازاروں میں
دل نے جب بھی کسی منظر پہ مچلنا چاہا
English meaning of machalnaa
Intransitive verb
- be obstinate, insist whiningly and tearfully, throw a tantrum, roll on the ground to show insistence
- to be obstinate, to insist
मचलना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- किसी चीज़ की प्राप्ति के लिए मन का आतुर या उद्विग्न होना, हट करना, ढिटाई, कोई चीज़ लेने के लिए अड़ना, ज़िद करना, किसी बात पर अड़ना, ढिटाई करना, ज़िद से लोटना
- टाल मटोल करना, आज कल करना, जान कर अंजान बनना, किसी ज्ञात चीज़ के बारे में अज्ञानता का नाटक करना
- रोना, बिलकना, आँसू बहाना, बेचैन होना
- किसी चीज़ के न देने की हट करना, बिलकुल इनकार करना
- सोते में हाथ पाँव को ख़ास अदा से हरकत दे कर करवट लेना, भिन्न भिन्न प्रकार की आवाज़ें निकालना, सोते में अंगड़ाई लेना
- तड़पना
- (लाक्षणिक) उफनना, भड़कना
مَچَلنا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَچَلنا)
مَچَلنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔