تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچمَچاہَٹ" کے متعقلہ نتائج

مَچمَچاہَٹ

مچمچانے کی حالت یا کیفیت، مستی یا شہوت کے جوش میں دانت پیسنا،

اردو، انگلش اور ہندی میں مَچمَچاہَٹ کے معانیدیکھیے

مَچمَچاہَٹ

machmachaahaTमचमचाहट

اصل: ہندی

وزن : 2122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَچمَچاہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مچمچانے کی حالت یا کیفیت، مستی یا شہوت کے جوش میں دانت پیسنا،
  • زور شہوت، مستی
  • کھلبلی، جلد بازی، اشتیاق
  • جانور کا مستی پر آنا
  • چارپائی کی چوں چوں

Urdu meaning of machmachaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • michamichaane kii haalat ya kaifiiyat, mastii ya shahvat ke josh me.n daa.nt piisnaa,
  • zor shahvat, mastii
  • khalbalii, jaldbaazii, ishtiyaaq
  • jaanvar ka mastii par aanaa
  • chaarpaa.ii kii chuu.n chuu.n

English meaning of machmachaahaT

Noun, Feminine

  • lusting, lust, lasciviousness
  • creaking, gritting one's jaws in passion
  • state of heat (of an animal)
  • creaking

मचमचाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मचमचाने की क्रिया या भाव, मस्ती या वासना के जोश में दाँत पीसना
  • कामवासना का अधिक आवेश, कामोत्तेजना का आवेग
  • खलबली, उतावली
  • लपलपाहट
  • जानवर का मस्ती में आना
  • चारपाई की चूँ-चूँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَچمَچاہَٹ

مچمچانے کی حالت یا کیفیت، مستی یا شہوت کے جوش میں دانت پیسنا،

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَچمَچاہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَچمَچاہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone