تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِچ" کے متعقلہ نتائج

ہِچ

ہچکنا (رک) کا امر ؛ کھنچا ؤ ، جھٹکا ۔

ہِچکَہ

(دکن) لڑکیوں کا ایک قدیم کھیل ۔

ہِچکا

دھکا، ہچکولا، جھٹکا، تشنج، پھڑک

ہِچکی

گلے سے رک رک کر آواز کے ساتھ نکلنے والی ہوا، فواق، زغنک

ہِچ کِچ

رک : ہچر مچر ؛ ٹال مٹول ، بہانہ ۔

ہِچَک

رکاوٹ، تذبذب، کسمساہٹ، تامل، جھجھک، ہچکچاہٹ

ہِچنا

قاصر رہنا ۔

ہِچکِیوں

ہچکیاں

ہِچکِن

جسے ہچکی لگی ہو

ہِچَکنا

ہچرمچرکرنا، جھجکنا، پس و پیش کرنا، متردد ہونا، تذبذب میں ہونا، آگا پیچھا، سوچنا، ڈگمگانا، تامل کرنا

ہِچکانا

زبردستی لینا ، چھین لینا ؛ جھٹکا دینا ، دھکا دینا ؛ روکنا

ہِچکارا

نکمہ، جو کسی کام کا نہ ہو، بے فائدہ، خراب، برا، ناکارہ، ہچ کارہ

ہِچکارَہ

جو کسی کام کا نہ ہو ، بے فائدہ ، خراب ، برا

ہِچْکِچی

تذبذب، تامل، شک

ہِچکِیانا

رک : ہچکیاں لینا ؛ روتے ہوئے سانس رک رک کر نکالنا

ہِچکِیاں

ہچکی کی جمع، سسکیاں

ہِچکِچانا

جھجکنا، پس و پیش سوچنا، تامل کرنا، تردد ہونا، آگا پیچھا سوچنا، کسمسانا، شش و پنج میں ہونا

ہِچمِچانا

رک : ہچکچانا ۔

ہِچکِچاہَٹ

ہچکچانے کا عمل، تامل

ہِچَک کے

زور دے کے ، دھم سے ؛ جھٹکے سے

ہِچَر مِچَر

ہچکچاہٹ، جھجک، تامل، تذبذب، لیت و لعل، بہانہ، ٹال مٹول، پس و پیش، جھگڑا، دھکڑ پکڑ، رکاوٹ

ہِچَڑ مِچَڑ

رک : ہچرمچر جو زیادہ مستعمل ہے

ہِچکی دار

(آتش بازی) رُک رُک کر چڑھنے یا بلند ہونے والی (آتش بازی کی کوئی چیز) ۔

ہِچکی آنا

آواز کے ساتھ سانس رک رک کر نکلنا

ہِچکی لینا

روتے روتے سانس رک رک کر نکالنا

ہِچکی لَگنا

متواتر ہچکی آنا، بہت رونے سے سانس رکنے لگنا، سبکیاں لگنا، گھرا لگنا

ہِچکی بَھرنا

آہ بھرنا ، سسکی لینا ۔

ہِچکی تَھمنا

ہچکی رک جانا ، ہچکی آنا بند ہونا ؛ رونا ختم ہونا ۔

ہِچکی آ جانا

کسی کے یاد کیے جانے کی علامت یا شگون کا ظاہر ہونا ، یاد آنا ، یاد کرنا (کہا جاتا ہے کہ کسی کے یاد کیے جانے پر ہچکی آتی ہے) ۔

ہِچکولے لینا

جھٹکے لینا، جھولنا، ٹھاٹھیں مارنا

ہِچکولا لینا

جھٹکا کھانا ، دھکا لگنا ۔

ہِچکولے لَگنا

دھکے لگنا ، دھچکے لگنا (عموماً کسی سواری میں بیٹھے ہوئے) ۔

ہِچکولا دینا

جھٹکا دینا

ہِچکولے دینا

جھٹکے دینا، لہرانا، جھلانا

ہِچکِیاں آنا

مسلسل ہچکی آنا، نیز یاد کیا جانا (مشہور ہے کہ کوئی کسی کو یاد کرے تو ہچکیاں آتی ہیں)

ہِچکولے کھانا

کشتی یا گاڑی وغیرہ کا پانی کے زور سے اِدھر اُدھر یا اوپر نیچے ہونا ، لہرانا نیز کسی سواری کا جھٹکے کھانا ۔

ہِچکولا کھانا

ہِچکی لَگ جانا

متواتر ہچکی آنا ، بہت رونے سے سانس رکنے لگنا ، سبکیاں لگنا ، گھرا لگنا

ہِچکی بَندھنا

زیادہ رونے سے سانس کا رُک رُک کر نکلنے لگنا ، کثرتِ گریہ سے دم کا رُک رُک کر آنا نیز شدید گریہ کرنا ؛ شدت سے رونے لگنا

ہِچکِیاں لینا

سانس رک رک کر لینا (عموماً نزع کے وقت) ، عالم نزع میں سانس اکھڑنا ، خاتمہ قریب ہونا

ہِچکِیاں لَگْنا

سانس رک رک کر آنا ، نزع کا عالم ہونا ۔

ہِچکِیاں بَھرنا

بار بار ہچکیاں لینا، نزع کی حالت میں ہونا

ہِچَر مِچَر کَرنا

پس و پیش کرنا، جھجکنا، تامل کرنا، ٹال مٹول کرنا

ہِچَر مِچَر لانا

ٹال مٹول کرنا ، پس و پیش کرنا ، تامل کرنا ۔

ہِچکِچا کے رَہ جانا

ٹھٹھک کے رہ جانا ، تذبذب میں پڑ جانا ؛ ڈر کے رہ جانا۔

ہِچکِیاں اُلَٹنا

شدت سے ہچکیاں آنا ، لگاتار ہچکیاں آنا ؛ شدت سے رونا جس سے حلق میں پھندا لگے ۔

ہِچکِیاں اُلَٹ جانا

شدت سے ہچکیاں آنا ، لگاتار ہچکیاں آنا ؛ شدت سے رونا جس سے حلق میں پھندا لگے ۔

ہِچکِیاں لے کے رونا

رونے کی شدت ہونا ، ایسے رونا کہ ہچکی بندھ جائے اور سانس رک رک کر آنے لگے ؛ نہایت شدت اور تواتر سے رونا ۔

ہِچکِچی بانْدھنا

تذبذب کرنا ؛ کچکچی باندھنا ؛ دانت پیسنا

ہِچکی بَندھ جانا

جانکنی کے وقت سانس کا رُک رُک کر نکلنے لگنا ۔

ہِچکِیوں سے رونا

مراد : شدت سے رونا، زار و قطار رونا

ہِچکِیوں کی ڈاک ہونا

متواتر ہچکیاں آنا ۔

ہِچکِیوں کی ڈاک بَیٹھنا

مسلسل ہچکیاں آنا ۔

ہِچکِیوں کی ڈاک لَگنا

متواتر ہچکیاں آنا ۔

ہِچکِیاں بَندھنا

عالم نزع میں ہچکیوں کا تار بندھ جانا

ہِچکِیاں بَندھ جانا

عالم نزع میں ہچکیوں کا تار بندھ جانا

ہِچکِیوں پَر ہِچکِیاں لینا

بہت زیادہ ہچکیاں لینا ، متواتر اور بغیر رکے ہچکی لینا نیز نہایت شدت سے رونا ، کثرت سے رونا ، مسلسل رونا ۔

اِچِن٘گ

(لیتھو چھپائی) پتھر (یا پلیٹ) کو گرمانا تاکہ کاپی کے حروف اس پر اچھی طرح جم جائیں

اِچّھا رَہِت

خواہشات سے خالی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِچ کے معانیدیکھیے

ہِچ

hichहिच

وزن : 2

دیکھیے: ہِچَکنا

ہِچ کے اردو معانی

  • ہچکنا (رک) کا امر ؛ کھنچا ؤ ، جھٹکا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone