تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچْھلی کے جائے کو تَیرنا کَون سِکھائے" کے متعقلہ نتائج

مَچْھلی کے جائے کو تَیرنا کَون سِکھائے

اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَچْھلی کے جائے کو تَیرنا کَون سِکھائے کے معانیدیکھیے

مَچْھلی کے جائے کو تَیرنا کَون سِکھائے

machhlii ke jaa.e ko tairnaa kaun sikhaa.eमछली के जाए को तैरना कौन सिखाए

نیز : مَچْھلی کے بَچّے کو پَیرنا کِس نے سِکھایا, مَچْھلی کے بَچّے کو تَیرنا کَون سِکھائے, مَچْھلی کے بَچَّہ کو تَیرْنا کَون سِکھائے, مَچْھلی کے پوت کو کون تَیرنا سِکھاتا ہے, مَچْھلی کے بَچّے کو تَیرنا کِس نے سِکھایا, مَچْھلی کے جائے کو کون تَیرنا سِکھاتا ہے, مَچھْلی کے پُوت کو کَون تَیرنا سِکھاوے, مَچھْلی کے جائے کِن تَیرائے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَچْھلی کے جائے کو تَیرنا کَون سِکھائے کے اردو معانی

  • اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں
  • جس کا جو نسلی ہنر ہے وہ اپنے آپ آ جاتا ہے سکھانا نہیں پڑتا
  • لیاقت مند خود ہوشیار ہوتے ہیں، انہیں تعلیم کی حاجت نہیں ہوتی

Urdu meaning of machhlii ke jaa.e ko tairnaa kaun sikhaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • apne aabaa.ii ya Khaandaanii kaam se har shaKhs azkhud baKhuubii vaaqif hotaa hai, use kisii se siikhne kii zaruurat nahii.n
  • jis ka jo naslii hunar hai vo apne aap aa jaataa hai sikhaana nahii.n pa.Dtaa
  • liyaaqat mand Khud hoshyaar hote hain, unhe.n taaliim kii haajat nahii.n hotii

मछली के जाए को तैरना कौन सिखाए के हिंदी अर्थ

  • अपने पुश्तैनी या ख़ानदानी काम से हर व्यक्ति स्वयं अच्छी तरह परिचित होता है, उसे किसी से सीखने की ज़रूरत नहीं
  • जिसका जो पैतृक गुण है वह अपने आप आ जाता है सिखाना नहीं पड़ता
  • योग्य व्यक्ति स्वयं होशियार अर्थात बुद्धिमान होते हैं, उन्हें ज्ञान की आवश्यक्ता नहीं होती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَچْھلی کے جائے کو تَیرنا کَون سِکھائے

اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَچْھلی کے جائے کو تَیرنا کَون سِکھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَچْھلی کے جائے کو تَیرنا کَون سِکھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone