تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنسی سے پیٹ میں بَل پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

ہَنسی سے پیٹ میں بَل پَڑنا

بہت زیادہ ہنسنا ،مسلسل ہنسنا ۔

ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑنا

نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔

مارے ہَنسی کی پیٹ میں بَل پَڑ جانا

بہت ہنسی آنا ، ہنستے ہنستے لوٹ جانا .

ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑ جانا

نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔

پیٹ میں بَل پَڑنا

۔(ہنسی کی شدت سے) پیٹ میں شکن پڑنا۔ ہنستے ہنستے کمر کا دہرا ہوجانا۔ (فقرہ) ہنستے ہنستے پیٹ میں بل پڑگئے۔

ہَنْستے ہَنْستے پیٹ میں بَل پَڑنا

لوٹ پوٹ ہو جانا ؛ اس قدر ہنسنا کہ پیٹ دکھنے لگے ؛ بہت ہنسی آنا ۔

پیٹ میں ہَنْستے ہَنْستے بَل پَڑنا

ہَنس ہَنس کَر پیٹ میں بَل پَڑنا

ہنستے ہنستے دُہرا ہو جانا ، بہت ہنسنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنسی سے پیٹ میں بَل پَڑنا کے معانیدیکھیے

ہَنسی سے پیٹ میں بَل پَڑنا

ha.nsii se peT me.n bal pa.Dnaaहँसी से पेट में बल पड़ना

محاورہ

ہَنسی سے پیٹ میں بَل پَڑنا کے اردو معانی

  • بہت زیادہ ہنسنا ،مسلسل ہنسنا ۔

हँसी से पेट में बल पड़ना के हिंदी अर्थ

  • बहुत ज़्यादा हँसना,मुसलसल हँसना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنسی سے پیٹ میں بَل پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنسی سے پیٹ میں بَل پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words