تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلّی سے مَیں آؤُں خَبَر کَہے میرا بھائی، گَھر سے آئے کوئی سَندیسا دے کوئی" کے متعقلہ نتائج

دِلّی سے مَیں آؤُں خَبَر کَہے میرا بھائی، گَھر سے آئے کوئی سَندیسا دے کوئی

یہ کہاوت ان لوگوں کی نسبت بولتے ہیں جن کو کسی بات کا علم ہونا ضروری سمجھا جاتا ہے مگر وہ بوجہ غفلت یا کم عقلی کے اس امر سے غافل یا لاعلم ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلّی سے مَیں آؤُں خَبَر کَہے میرا بھائی، گَھر سے آئے کوئی سَندیسا دے کوئی کے معانیدیکھیے

دِلّی سے مَیں آؤُں خَبَر کَہے میرا بھائی، گَھر سے آئے کوئی سَندیسا دے کوئی

dillii se mai.n aa.uu.n KHabar kahe meraa bhaa.ii, ghar se aa.e ko.ii sandesaa de ko.iiदिल्ली से मैं आऊँ ख़बर कहे मेरा भाई, घर से आए कोई संदेसा दे कोई

نیز - دِلّی سے مَیں آؤُں خَبَر کَہے میرا بھائی

ضرب المثل

دِلّی سے مَیں آؤُں خَبَر کَہے میرا بھائی، گَھر سے آئے کوئی سَندیسا دے کوئی کے اردو معانی

  • یہ کہاوت ان لوگوں کی نسبت بولتے ہیں جن کو کسی بات کا علم ہونا ضروری سمجھا جاتا ہے مگر وہ بوجہ غفلت یا کم عقلی کے اس امر سے غافل یا لاعلم ہوں
  • کوئی پرانی خبر سنائے تو کہتے ہیں
  • کسی سے کوئی غلط بات منسوب کرنے یا بے پَر کی اڑانے پر کہتے ہیں
  • جب کوئی آدمی کسی جانی ہوئی بات کو خود نہ کہہ کر کسی دوسرے سے پوچھنے کے لئے کہے جسے اس کا کوئی علم نہیں یا کوئی دوسرا سنانے آئے تب کہتے ہیں

दिल्ली से मैं आऊँ ख़बर कहे मेरा भाई, घर से आए कोई संदेसा दे कोई के हिंदी अर्थ

  • ये कहावत उन लोगों के प्रति बोलते हैं जिन को किसी बात का ज्ञान होना आवश्यक समझा जाता है मगर वो लापरवाही या मूर्खता के कारण इस बात से अनभिज्ञ या अज्ञानी हों
  • कोई पुरानी ख़बर सुनाए तो कहते हैं
  • किसी से कोई ग़लत बात जोड़ने या बे-पर की उड़ाने पर कहते हैं
  • जब कोई आदमी किसी जानी हुई बात को स्वयं न कह कर किसी दूसरे से पूछने के लिए कहे जिसे उसका कोई ज्ञान नहीं या कोई दूसरा सुनाने आए तब कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلّی سے مَیں آؤُں خَبَر کَہے میرا بھائی، گَھر سے آئے کوئی سَندیسا دے کوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلّی سے مَیں آؤُں خَبَر کَہے میرا بھائی، گَھر سے آئے کوئی سَندیسا دے کوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone