تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِہر و مَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِہر و مَہ کے معانیدیکھیے
مِہر و مَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سورج اور چاند
- دنیا کی اہم چیزیں، مہر و ماہ
شعر
مہر و مہ گل پھول سب تھے پر ہمیں
چہرئی چہرہ ہمیں بھاتا رہا
ایک رتبہ ہے ترے در پہ گدا و شہ کا
آسماں کاسہ لئے پھرتا ہے مہر و مہ کا
English meaning of mehr-o-mah
Noun, Masculine
- The Sun and the Moon
मेहर-ओ-मह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सूरज और चाँद
- दुनिया की विशेष वस्तुएँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِہر و مَہ)
مِہر و مَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔