تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہدی" کے متعقلہ نتائج

مَہدی

امام مہدی

مَہدی اِلَیہ

جس کو ہدیہ دیا جائے ۔

مَہدی بَرحَق

مراد:حضرت امام مہدی ۔

مَہدی مَوعُود

حضرت امام مہدی ؑ(رک) جن کو قربِ قیامت اصلاحِ عالم و قیام عدل کے لیے بھیجنے کا وعدہ کیاگیا ہے ۔

مَہدی باغ والے

اسمٰعیلیوں کی ایک شاخ جس کے عقائد فرقہء داؤدیہ سے ملتے جلتے ہیں مگر داعی کے مسئلے پر قدرے اختلاف ہے

مَہدی مُنتَظر

مراد : حضرت امام مہدی جن کا انتظار ہے ۔

وَقتِ مَہدی

حضرت مہدی کے آنے کا زمانہ ؛ (مجازاً) قرب قیامت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہدی کے معانیدیکھیے

مَہدی

mahdiiमहदी

اصل: عربی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَہدی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • امام مہدی
  • رہنما، پیشوا، ہادی، رہبر، مسلمانوں کے بارہویں امام، جن کا ظہور قرب قیامت میں ہوگا، ان کو مہدی موعود بھی کہتے ہیں
  • گہوارہ، ہنڈولا، پالنا

صفت

  • ہدایت یافتہ

Urdu meaning of mahdii

  • Roman
  • Urdu

  • imaam mahdii
  • rahnumaa, peshvaa, haadii, rahbar, muslmaano.n ke baarahvii.n imaam, jin ka zahuur qurab qiyaamat me.n hogaa, un ko mahdii mau.uud bhii kahte hai.n
  • gahvaara, hinDolaa, paalnaa
  • hidaayat yaaftaa

English meaning of mahdii

Noun, Masculine

  • guide, spiritual guide
  • name of the twelfth Imam of Twelver Shiite sect

महदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मार्ग दर्शक, अगुवाई करने वाला, शिया वर्ग के अंतिम इमाम का नाम

विशेषण

  • जिसे दीक्षा मिली हो। दीक्षित।
  • धर्मनेता। पुं० बारहवें इमाम। (मुसलमान)
  • दीक्षित, जिसे हिदायत मिली हो, धर्मनेता, हादी, शीआ संप्रदाय के १२ वे इमाम जिनके प्रति उनका विश्वास है कि वह क़ियामत के क़रीवं फिर आस्मान से आयेंगे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہدی

امام مہدی

مَہدی اِلَیہ

جس کو ہدیہ دیا جائے ۔

مَہدی بَرحَق

مراد:حضرت امام مہدی ۔

مَہدی مَوعُود

حضرت امام مہدی ؑ(رک) جن کو قربِ قیامت اصلاحِ عالم و قیام عدل کے لیے بھیجنے کا وعدہ کیاگیا ہے ۔

مَہدی باغ والے

اسمٰعیلیوں کی ایک شاخ جس کے عقائد فرقہء داؤدیہ سے ملتے جلتے ہیں مگر داعی کے مسئلے پر قدرے اختلاف ہے

مَہدی مُنتَظر

مراد : حضرت امام مہدی جن کا انتظار ہے ۔

وَقتِ مَہدی

حضرت مہدی کے آنے کا زمانہ ؛ (مجازاً) قرب قیامت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone