تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہنگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہنگی کے معانیدیکھیے
مَہنگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مہنگا جس کی یہ تانیث ہے، قیمتی، زیادہ مول کا، بیش بہا، گراں بہا، قیمت والا
شعر
دنیا میری بلا جانے مہنگی ہے یا سستی ہے
موت ملے تو مفت نہ لوں ہستی کی کیا ہستی ہے
موم کی سیڑھی پہ چڑھ کر چھو رہے تھے آفتاب
پھول سے چہروں کو یہ کوشش بہت مہنگی پڑی
महँगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अधिक मूल्य पर वस्तुएँ बिकने की स्थिति, पहले की अपेक्षा अधिक मूल्य पर, महंगा, बहुमूल्य, मूल्यवान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہنگی)
مَہنگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔