تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہ و مَہر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہ و مَہر کے معانیدیکھیے
مَہ و مَہر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چاند اور سورج
شعر
مری طرح سے مہ و مہر بھی ہیں آوارہ
کسی حبیب کی یہ بھی ہیں جستجو کرتے
اپنی دنیا کے مہ و مہر سمیٹے سر شام
کر گیا جادۂ فردا کے حوالے مجھے کوئی
یہ مہ و مہر اضافی ہیں ترے سر کی قسم
وقت بتلاتی ہیں آنکھیں تری چہرا موسم
English meaning of mah-o-mehr
Noun, Masculine
- The moon and the sun
मह-ओ-मेहर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चांद और सूरज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہ و مَہر)
مَہ و مَہر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔