تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہِما" کے متعقلہ نتائج

مَہِما

(ہندو) بڑائی، عظمت، شان و شوکت

مَہما

امکان، اکثر، بسا اوقات، پھرکبھی

مَہِما گانا

ُگن گانا ، تعریف و مدح و ثنا کرنا ، بڑائی کے گیت گانا۔

مَہِما کَرنا

آؤ بھگت کرنا ، مدارات یا تعظیم و تکریم سے پیش آنا ، سراہنا

مَہِما بَڑھانا

قدر و منزلت بڑھانا ، عزت افزائی کرنا ۔

مَہِما بَکھاننا

تعریف و توصیف بیان کرنا ، عظمت و بڑائی کی کہانیاں بیان کرنا ۔

مَہِماں

خوبیاں ، تعریفیں ۔

مَہِما سے بولنا

نرمی ، مہربانی اور اخلاق سے بات چیت کرنا یا پیش آنا

مِہْمان

کسی کے ہاں ضیافت یا دعوت میں یا عارضی قیام کے لیے آنے والا شخص

مِہمانی

مہمان داری، دعوت، ضیافت، مدارات، میزبانی

مَہْما اَمْکَنْ

جس حد تک ممکن ہو، تا وقتی کہ ممکن ہو، جہاں تک ہوسکے، امکان بھر، حتی الامکان

مِہماں

عارضی، بہت جلد رخصت یا ختم ہونے والا، بے ثبات

مِہمانِ اَعلٰی

بڑا مہمان ، خاص مہمان ، معزز مہمان ۔

مِہمان سا

مہمان جیسا ، عارضی ، کچھ دیر کا ، چند لمحوں کا ۔

مہمان جانا

کسی کے گھر بلانے پر جانا، مہمان بننا

مہمان ہونا

کسی کے ہاں قیام کرنا، عارضی طور پر کہیں ٹھہرنا، ناپائیدار ہونا، عارضی ہونا، بے ثبات ہونا

مِہمان دار

مہمان بلانے والا شخص، میزبان نیز وہ شخص جو مہمانوں کی خاطرداری پر متعین ہو

مِہمان آنا

کسی کے گھر دعوت یا ضیافت کے لیے آنا ۔

مِہمان کَدَہ

رک : مہمان خانہ ۔

مِہْمان آنا

۔بطور مہمان کے آنا۔ ؎

مِہماز

(گھڑ سواری) آہنی میخ یا پھرکی جو سوار کے موزے کی پشت پر گھوڑے کو ایڑ لگانے کے لیے لگی ہوئی ہوتی ہے ، مہمیز ۔

مِہمان دوست

hospitable

مِہمان سَرا

مہمان کو ٹھہرانے کی جگہ، عارضی ٹھکانا، مہمان خانہ، مسافر خانہ، ہوٹل

مِہمان نامَہ

وہ کتاب جس میں مہمانوں کے نام اور تاثرات درج ہوں یا کیے جائیں، مہمانوں کی کتاب

مِہمان رَہنا

عارضی طور پر کسی کے گھر قیام کرنا، بطور مہمان کہیں قیام کرنا، مہمان بننا

مِہمان کَرنا

گھر بلانا ، ضیافت کرنا، عارضی طور پر اپنے گھر ٹھہرانا، مہمان رکھنا، کسی کو اپنے یہاں عارضی طور پر مقیم کرکے خاطر مدارات کرنا

مِہمان خانَہ

مہمان سرا، مسافر خانہ، ہوٹل، مہمان کو ٹھہرانے کی جگہ، عارضی ٹھکانا، مہمان خانہ، مہمانوں کی طعام و قیام گاہ، وہ الگ مکان یا گھر کا وہ حصہ جہاں مہمان ٹھہرائے جائیں

مِہمان بَننا

کسی کے گھر عارضی طورپر مقیم ہونا ، کسی کو میزبانی کا موقع دینا ۔

مِہمان داری

مہمانوں کی آؤبھگت، خاطر تواضع، مہمان نوازی، دعوت، ضیافت

مِہماں نَواز

hospitable

مِہمان نَواز

مہمان کی بہت خاطرمدارات کرنے والا، وہ شخص جو مہمان کی راحت و آرام کا بہت خیال رکھے، مہمان پرور

مِہمان پَروَر

مہمان کی خاطر مدارات کرنے والا، آؤ بھگت کرنے والا

مِہمانی کَرنا

مہمان داری کرنا، خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا، دعوت دینا، کھلانا، مہمان بلانا، دعوت کرنا، ضیافت کرنا، کسی کو کھانا کھلانا

مِہمانی مِلنا

مہمان بنایا جانا ، کھانے کے لیے مدعو کیا جانا یا بلایا جانا ۔

مِہمان رَکھنا

عارضی طور پر کسی کو اپنے ہاں ٹھہرانا یا مقیم رکھنا، ضیافت کرنا، دعوت کرنا

مِہمانی کھانا

دعوت کھانا ، ضیافت کھانا ، مہمان ہونا۔

مِہمان اُتَرنا

حمل رہنا

مِہمانِ عَزیز

۔ذی عزّت مہمان۔

مِہمان نَوازی

مسافر پروری، مہمانوں کی خاطر تواضع، مہمان کی خاطر تواضع، مہمان کی آؤ بھگت، دعوت، ضیافت، مدارات

مِہمان داخِل

بطور مہمان، مہمان کی طرح مہمانوں میں شامل، بدرجۂ مہمان

مِہماں پَروَر

۔(ف) صفت۔ مہمان کی خاطر مدارات کرنے والا۔

مِہمانِ مُدِیر

کسی رسالے کے مدیر کے علاوہ کوئی شخص جو کسی شمارے کا اداریہ لکھے ، عارضی مدیر ، خصوصی مدیر ۔

مِہمانانَہ

مہمانوں کی طرح کا ، مہمانوں والا ۔

مِہمانی بھیجنا

کھانے پینے کو بھیجنا ، ضیافت کا بلاوا بھیجنا ۔

مِہمان ٹَھہَرنا

کسی کے گھر بطور مہمان قیام پذیر ہونا ، عارضی طور پر رہنا ۔

مِہمانِ سَرکار

حکومت کا مہمان ؛ (مجازاً) جیل کاٹنے والا ؛ جیل میں رہنے والا ، قیدی ۔

مِہمانِ گِرامی

مہمان عزیز، مہمانِ محترم

مِہمان طُفَیلی

وہ شخص جو مہمان کے ساتھ آئے، ناخواندہ مہمان، بن بلایا مہمان

مِہمانِ خُصُوصی

خاص طور پر مدعو کیا ہوا مہمان، معزز مہمان، بڑا مہمان، مہمان اعلیٰ

مِہمان پَروَری

مہمان کی آؤ بھگت کرنے کا عمل، مہمان نوازی، مدارات

مِہمان بُلانا

گھر آنے کی دعوت دینا، چند روز کے لئے بُلانا، ضیافت کرنا، مدعو کرنا

مُہِمّاتی

مہمات سے منسوب، مہمات سے تعلق رکھنے والا، مہموں سے پُر، معرکتہ الآرا

مُہِمّات

کسی امر کے مہتم بالشان پہلو، اہم امور، عظیم کام، دشوار یا ضروری کام، مشکلات، بڑے بڑے کام، معرکے

مِہمان ٹَھہرانا

کسی کو اپنے ہاں بطور مہمان رکھنا ۔

مِہمانِ ناخواندَہ

ایسا مہمان جسے مدعو نہ کیا گیا ہو ، بن بلایا مہمان ۔

مُہِمّات پَسَند

جنگ جو ، مشکل پسند ، اولوالعزم ۔

مِہمان پروفیسَر

وہ استاد جسے کوئی یونیورسٹی تھوڑے عرصے کے لیے یا جز وقتی طور پر اپنے عملہء اساتذہ میں شامل ہونے کی دعوت دے ، عارضی یا جز وقتی طور پر پڑھانے والا استاد (انگ : (Visiting Professor ۔

مُہِمّاتی ناوِل

ایسا ناول جس کی کہانی مہّموں سے پُر ہو ، غیر متوقع واقعات پر مبنی ناول ۔

مِہمان اَور بُخار کو اَگَر کھانا نَہ دو تو پِھر نَہِیں آتے

فاقے سے بخار میں فائدہ رہتا ہے اور مہمان کو کھانا نہ ملے تو بار بار نہیں آتا

مُہِمّاتِ عَظِیمَہ

بڑے اور عظیم کام ، اہم امور ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہِما کے معانیدیکھیے

مَہِما

mahimaaमहिमा

اصل: سنسکرت

وزن : 112

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

مَہِما کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہندو) بڑائی، عظمت، شان و شوکت
  • مہربانی، عنایت
  • تعریف و توصیف، مدح سرائی
  • ہمت، طاقت، صلاحیت

شعر

Urdu meaning of mahimaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) ba.Daa.ii, azmat, shaan-o-shaukat
  • mehrbaanii, inaayat
  • taariif-o-tausiiph, madhasraa.ii
  • himmat, taaqat, salaahiiyat

English meaning of mahimaa

Noun, Feminine

  • (Hindu) greatness, majesty, glory
  • kindness, affability, mildness etc.
  • praise
  • might, power

महिमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • महत्वपूर्ण या महान होने की अवस्था अथवा भाव, महानता
  • बड़ाई, गौरव, बड़प्पन
  • आठ प्रकार की सिद्धियों में से एक
  • शक्ति, क्षमता, ताक़त
  • हिम्मत, साहस
  • मेहरबानी, इनायत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہِما

(ہندو) بڑائی، عظمت، شان و شوکت

مَہما

امکان، اکثر، بسا اوقات، پھرکبھی

مَہِما گانا

ُگن گانا ، تعریف و مدح و ثنا کرنا ، بڑائی کے گیت گانا۔

مَہِما کَرنا

آؤ بھگت کرنا ، مدارات یا تعظیم و تکریم سے پیش آنا ، سراہنا

مَہِما بَڑھانا

قدر و منزلت بڑھانا ، عزت افزائی کرنا ۔

مَہِما بَکھاننا

تعریف و توصیف بیان کرنا ، عظمت و بڑائی کی کہانیاں بیان کرنا ۔

مَہِماں

خوبیاں ، تعریفیں ۔

مَہِما سے بولنا

نرمی ، مہربانی اور اخلاق سے بات چیت کرنا یا پیش آنا

مِہْمان

کسی کے ہاں ضیافت یا دعوت میں یا عارضی قیام کے لیے آنے والا شخص

مِہمانی

مہمان داری، دعوت، ضیافت، مدارات، میزبانی

مَہْما اَمْکَنْ

جس حد تک ممکن ہو، تا وقتی کہ ممکن ہو، جہاں تک ہوسکے، امکان بھر، حتی الامکان

مِہماں

عارضی، بہت جلد رخصت یا ختم ہونے والا، بے ثبات

مِہمانِ اَعلٰی

بڑا مہمان ، خاص مہمان ، معزز مہمان ۔

مِہمان سا

مہمان جیسا ، عارضی ، کچھ دیر کا ، چند لمحوں کا ۔

مہمان جانا

کسی کے گھر بلانے پر جانا، مہمان بننا

مہمان ہونا

کسی کے ہاں قیام کرنا، عارضی طور پر کہیں ٹھہرنا، ناپائیدار ہونا، عارضی ہونا، بے ثبات ہونا

مِہمان دار

مہمان بلانے والا شخص، میزبان نیز وہ شخص جو مہمانوں کی خاطرداری پر متعین ہو

مِہمان آنا

کسی کے گھر دعوت یا ضیافت کے لیے آنا ۔

مِہمان کَدَہ

رک : مہمان خانہ ۔

مِہْمان آنا

۔بطور مہمان کے آنا۔ ؎

مِہماز

(گھڑ سواری) آہنی میخ یا پھرکی جو سوار کے موزے کی پشت پر گھوڑے کو ایڑ لگانے کے لیے لگی ہوئی ہوتی ہے ، مہمیز ۔

مِہمان دوست

hospitable

مِہمان سَرا

مہمان کو ٹھہرانے کی جگہ، عارضی ٹھکانا، مہمان خانہ، مسافر خانہ، ہوٹل

مِہمان نامَہ

وہ کتاب جس میں مہمانوں کے نام اور تاثرات درج ہوں یا کیے جائیں، مہمانوں کی کتاب

مِہمان رَہنا

عارضی طور پر کسی کے گھر قیام کرنا، بطور مہمان کہیں قیام کرنا، مہمان بننا

مِہمان کَرنا

گھر بلانا ، ضیافت کرنا، عارضی طور پر اپنے گھر ٹھہرانا، مہمان رکھنا، کسی کو اپنے یہاں عارضی طور پر مقیم کرکے خاطر مدارات کرنا

مِہمان خانَہ

مہمان سرا، مسافر خانہ، ہوٹل، مہمان کو ٹھہرانے کی جگہ، عارضی ٹھکانا، مہمان خانہ، مہمانوں کی طعام و قیام گاہ، وہ الگ مکان یا گھر کا وہ حصہ جہاں مہمان ٹھہرائے جائیں

مِہمان بَننا

کسی کے گھر عارضی طورپر مقیم ہونا ، کسی کو میزبانی کا موقع دینا ۔

مِہمان داری

مہمانوں کی آؤبھگت، خاطر تواضع، مہمان نوازی، دعوت، ضیافت

مِہماں نَواز

hospitable

مِہمان نَواز

مہمان کی بہت خاطرمدارات کرنے والا، وہ شخص جو مہمان کی راحت و آرام کا بہت خیال رکھے، مہمان پرور

مِہمان پَروَر

مہمان کی خاطر مدارات کرنے والا، آؤ بھگت کرنے والا

مِہمانی کَرنا

مہمان داری کرنا، خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا، دعوت دینا، کھلانا، مہمان بلانا، دعوت کرنا، ضیافت کرنا، کسی کو کھانا کھلانا

مِہمانی مِلنا

مہمان بنایا جانا ، کھانے کے لیے مدعو کیا جانا یا بلایا جانا ۔

مِہمان رَکھنا

عارضی طور پر کسی کو اپنے ہاں ٹھہرانا یا مقیم رکھنا، ضیافت کرنا، دعوت کرنا

مِہمانی کھانا

دعوت کھانا ، ضیافت کھانا ، مہمان ہونا۔

مِہمان اُتَرنا

حمل رہنا

مِہمانِ عَزیز

۔ذی عزّت مہمان۔

مِہمان نَوازی

مسافر پروری، مہمانوں کی خاطر تواضع، مہمان کی خاطر تواضع، مہمان کی آؤ بھگت، دعوت، ضیافت، مدارات

مِہمان داخِل

بطور مہمان، مہمان کی طرح مہمانوں میں شامل، بدرجۂ مہمان

مِہماں پَروَر

۔(ف) صفت۔ مہمان کی خاطر مدارات کرنے والا۔

مِہمانِ مُدِیر

کسی رسالے کے مدیر کے علاوہ کوئی شخص جو کسی شمارے کا اداریہ لکھے ، عارضی مدیر ، خصوصی مدیر ۔

مِہمانانَہ

مہمانوں کی طرح کا ، مہمانوں والا ۔

مِہمانی بھیجنا

کھانے پینے کو بھیجنا ، ضیافت کا بلاوا بھیجنا ۔

مِہمان ٹَھہَرنا

کسی کے گھر بطور مہمان قیام پذیر ہونا ، عارضی طور پر رہنا ۔

مِہمانِ سَرکار

حکومت کا مہمان ؛ (مجازاً) جیل کاٹنے والا ؛ جیل میں رہنے والا ، قیدی ۔

مِہمانِ گِرامی

مہمان عزیز، مہمانِ محترم

مِہمان طُفَیلی

وہ شخص جو مہمان کے ساتھ آئے، ناخواندہ مہمان، بن بلایا مہمان

مِہمانِ خُصُوصی

خاص طور پر مدعو کیا ہوا مہمان، معزز مہمان، بڑا مہمان، مہمان اعلیٰ

مِہمان پَروَری

مہمان کی آؤ بھگت کرنے کا عمل، مہمان نوازی، مدارات

مِہمان بُلانا

گھر آنے کی دعوت دینا، چند روز کے لئے بُلانا، ضیافت کرنا، مدعو کرنا

مُہِمّاتی

مہمات سے منسوب، مہمات سے تعلق رکھنے والا، مہموں سے پُر، معرکتہ الآرا

مُہِمّات

کسی امر کے مہتم بالشان پہلو، اہم امور، عظیم کام، دشوار یا ضروری کام، مشکلات، بڑے بڑے کام، معرکے

مِہمان ٹَھہرانا

کسی کو اپنے ہاں بطور مہمان رکھنا ۔

مِہمانِ ناخواندَہ

ایسا مہمان جسے مدعو نہ کیا گیا ہو ، بن بلایا مہمان ۔

مُہِمّات پَسَند

جنگ جو ، مشکل پسند ، اولوالعزم ۔

مِہمان پروفیسَر

وہ استاد جسے کوئی یونیورسٹی تھوڑے عرصے کے لیے یا جز وقتی طور پر اپنے عملہء اساتذہ میں شامل ہونے کی دعوت دے ، عارضی یا جز وقتی طور پر پڑھانے والا استاد (انگ : (Visiting Professor ۔

مُہِمّاتی ناوِل

ایسا ناول جس کی کہانی مہّموں سے پُر ہو ، غیر متوقع واقعات پر مبنی ناول ۔

مِہمان اَور بُخار کو اَگَر کھانا نَہ دو تو پِھر نَہِیں آتے

فاقے سے بخار میں فائدہ رہتا ہے اور مہمان کو کھانا نہ ملے تو بار بار نہیں آتا

مُہِمّاتِ عَظِیمَہ

بڑے اور عظیم کام ، اہم امور ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہِما)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہِما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone