تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہتا" کے متعقلہ نتائج

مَہتا

گاؤں کا سردار، مقدم، چودھری، زمیندار

مَہتاب

۲۔ ایک قسم کی آتش بازی ۔

مَہتابی

(معماری) ایک اونچا بڑا کھلا ہوا کٹہرے دار چبوترہ جو اکثر محل وغیرہ میں چاندنی کی بہار دیکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ؛ صحن کے آگے بیچ میں نکلا ہوا چبوترہ

مَہتاری

ماں، والدہ، اماں، ماتا، مائی

مَہتاب رُو

چندر مکھی، چاند جیسے روشن چہرے والا، مجازاً: خوبصورت، حسین، مراد: محبوب، معشوق

مَہتاب نُما

چاند کی طرح نظر آنے والا ؛ (مجازاً) روشنی بکھیرنے والا ، روشن ۔

مَہتاب زَدَہ

تصوراتی ، خیالی ، غیر واضح ، مبہم ، قمرزدہ ۔

مَہتاب چُھٹنا

آتش بازی چلنا ۔

مَہتاب چُھوٹنا

۔ہوائی اڑنے لگنا۔ ؎

مَہتاب دُلہَن

(کنایتہ) چاند جیسی دلہن

مَہتاب دِکھانا

توپیں داغنا ، توپ کے فلیتے کو آگ دکھانا ۔

مَہتابی چُھٹنا

(چہرے پر) چمک دمک پیدا ہونا ، چمک اُٹھنا ۔

مَہتابی چُھوٹنا

ہوائی اُڑنے لگنا ، آتش بازی چھوٹنا۔

مَہتاب گَزِیدَہ

چاندنی کا مارا ہوا ؛ مراد : رات کا جاگا ہوا ۔

مَہتاب کھیت کَرنا

چاند نکلنا اور چاندنی پھیلنا

مَہتاب کا کھیت کرنا

۔ چاند او چاندنی نکلنا۔ ؎

مَہتاب چھوڑنا

آتش بازی چلانا ۔

مَہتابی چھوڑنا

روشنی بکھیرنا ۔

مَہتاب فِشاں

چاندنی بکھیرنے والا ۔

مَہتاب چھوڑ دینا

آتش بازی چلانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہتا کے معانیدیکھیے

مَہتا

mahtaaमहता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

مَہتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گاؤں کا سردار، مقدم، چودھری، زمیندار
  • تعلیم یافتہ اور اہل قلم اصحاب کے خطاب کا کلمہ، دبیر، منشی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mahtaa

Noun, Masculine

  • the title of educated people, like 'Dabir', 'Munshi'
  • the head of village, leader

महता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone