تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہد" کے متعقلہ نتائج

مَہد

بچے کا بستر، بچھونا، گہوارہ، جھولا، ہنڈولا، پالنا، پنگوڑا

مَہدی

امام مہدی

مَہدَرَہ

(طب) اگلے چھوٹے دا نت

مَہدَوی

مہدی (رک) سے منسوب یا متعلق نیز ایک فرقہ یا اس کا کوئی فرد ۔ محمود احمد کے ماتحت

مَہد ناز

(مجازاً) آرام و آسائش کا ماحول ۔

مَہدِیَّت

رک : مہدویت ۔

مَہدِیَّہ

مہدی (علم) سے منسوب یا متعلق، مسلمانوں کا ایک فرقہ جو گجرات ، کا ٹھیاواڑ میں ہے یہ لوگ سید محمد مہدی جونپوری کے پیرو ہیں

مَہدِیِّین

مہدی (رک) کی جمع ، امام مہدی کے پیروکار ۔

مَہدَوِیَّت

امام مہدی (رک) سے منسوب عقیدہ یا مسلک امامتِ منتظرہ ۔

مَہدَوِیَّہ

امام مہدی (رک) سے منسوب فرقہ یا مسلک ۔

مَہدی اِلَیہ

جس کو ہدیہ دیا جائے ۔

مَہدی بَرحَق

مراد:حضرت امام مہدی ۔

مَہدی مَوعُود

حضرت امام مہدی ؑ(رک) جن کو قربِ قیامت اصلاحِ عالم و قیام عدل کے لیے بھیجنے کا وعدہ کیاگیا ہے ۔

مَہدِ عُلیا

بادشاہوں یا امیروں کی بیگمات کے نام کے بجاے تعظیماً مستعمل، خصوصاً ولی عہد کی ماں کے لیے، اونچے اور بڑے پردے یا ڈولے والی بیگم

مَہدَوی تَحرِیک

نظریہء امام مہدی کی محرک جماعت ۔

مَہدی باغ والے

اسمٰعیلیوں کی ایک شاخ جس کے عقائد فرقہء داؤدیہ سے ملتے جلتے ہیں مگر داعی کے مسئلے پر قدرے اختلاف ہے

مَہدِیَّہ رَسائِل

امام مہدی کی تحریک کے سلسلے میں ابلاغ کے ذریعے پیغام پہچانے والے رسالے یا کتابچے ۔

مَہدی مُنتَظر

مراد : حضرت امام مہدی جن کا انتظار ہے ۔

مَہدِ فَنا میں سونا

فنا ہوجانا، مر جانا

مَہدِ فَنا میں سو جانا

انتقال کر جانا، مر جانا

مَعدیٰ

گزرنے کی جگہ، راستہ، راہ

مَعدُومی

معدوم ہونا، نہ ہونا، ختم ہو جانا، فنا، نیستی، معدومیت

مَعدُومات

معدوم چیزیں ، ناپید امور ، غیر موجود چیزیں ۔

مَعدُومَہ

معدوم ، ناپید ، نابود ؛ غیر موجود ، لاپتا ۔

مَعدُومِیَت

معدوم ہونا ، غیر حاضر ہونا ، غیر موجودگی ؛ فنا ، نیستی ، معدومی ۔

مَعدُومِیات

معدوم شدہ جانوروں اور پودوں کا علم (لاط : Palaeontology) ۔

مَادَرِ رَضَاعی

غیر کے بچّے کواپنا دودھ پلانے والی، انا، دودھ پلانے والی

مَعدَنِ یاقُوت

mine of ruby

مَعدُومی نَباتِیات

وہ علم جس میں قدیم اور معدوم پودوں کے متعلق مطالعہ کیا جاتا ہے جو حجری شکل میں پائے جاتے ہیں (لاط : Paleobotany) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہد کے معانیدیکھیے

مَہد

mahdमहद

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: اطفال

اشتقاق: مَهَدَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَہد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • بچے کا بستر، بچھونا، گہوارہ، جھولا، ہنڈولا، پالنا، پنگوڑا
  • (مجازاً) سکھپال، ڈولا، پالکی وغیرہ پردے کی سواریاں نیز چھپر کھٹ، مسہری

Urdu meaning of mahd

  • Roman
  • Urdu

  • bachche ka bistar, bichhaunaa, gahvaara, jhuulaa, hinDolaa, paalnaa, pango.Daa
  • (majaazan) sukhpaal, Dolaa, paalakii vaGaira parde kii svaariyaa.n niiz chhappar khaT, masahrii

English meaning of mahd

Noun, Masculine, Singular

  • baby bed
  • a cradle
  • swing
  • couch
  • (Metaphorically) sedan

महद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

مَہد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہد

بچے کا بستر، بچھونا، گہوارہ، جھولا، ہنڈولا، پالنا، پنگوڑا

مَہدی

امام مہدی

مَہدَرَہ

(طب) اگلے چھوٹے دا نت

مَہدَوی

مہدی (رک) سے منسوب یا متعلق نیز ایک فرقہ یا اس کا کوئی فرد ۔ محمود احمد کے ماتحت

مَہد ناز

(مجازاً) آرام و آسائش کا ماحول ۔

مَہدِیَّت

رک : مہدویت ۔

مَہدِیَّہ

مہدی (علم) سے منسوب یا متعلق، مسلمانوں کا ایک فرقہ جو گجرات ، کا ٹھیاواڑ میں ہے یہ لوگ سید محمد مہدی جونپوری کے پیرو ہیں

مَہدِیِّین

مہدی (رک) کی جمع ، امام مہدی کے پیروکار ۔

مَہدَوِیَّت

امام مہدی (رک) سے منسوب عقیدہ یا مسلک امامتِ منتظرہ ۔

مَہدَوِیَّہ

امام مہدی (رک) سے منسوب فرقہ یا مسلک ۔

مَہدی اِلَیہ

جس کو ہدیہ دیا جائے ۔

مَہدی بَرحَق

مراد:حضرت امام مہدی ۔

مَہدی مَوعُود

حضرت امام مہدی ؑ(رک) جن کو قربِ قیامت اصلاحِ عالم و قیام عدل کے لیے بھیجنے کا وعدہ کیاگیا ہے ۔

مَہدِ عُلیا

بادشاہوں یا امیروں کی بیگمات کے نام کے بجاے تعظیماً مستعمل، خصوصاً ولی عہد کی ماں کے لیے، اونچے اور بڑے پردے یا ڈولے والی بیگم

مَہدَوی تَحرِیک

نظریہء امام مہدی کی محرک جماعت ۔

مَہدی باغ والے

اسمٰعیلیوں کی ایک شاخ جس کے عقائد فرقہء داؤدیہ سے ملتے جلتے ہیں مگر داعی کے مسئلے پر قدرے اختلاف ہے

مَہدِیَّہ رَسائِل

امام مہدی کی تحریک کے سلسلے میں ابلاغ کے ذریعے پیغام پہچانے والے رسالے یا کتابچے ۔

مَہدی مُنتَظر

مراد : حضرت امام مہدی جن کا انتظار ہے ۔

مَہدِ فَنا میں سونا

فنا ہوجانا، مر جانا

مَہدِ فَنا میں سو جانا

انتقال کر جانا، مر جانا

مَعدیٰ

گزرنے کی جگہ، راستہ، راہ

مَعدُومی

معدوم ہونا، نہ ہونا، ختم ہو جانا، فنا، نیستی، معدومیت

مَعدُومات

معدوم چیزیں ، ناپید امور ، غیر موجود چیزیں ۔

مَعدُومَہ

معدوم ، ناپید ، نابود ؛ غیر موجود ، لاپتا ۔

مَعدُومِیَت

معدوم ہونا ، غیر حاضر ہونا ، غیر موجودگی ؛ فنا ، نیستی ، معدومی ۔

مَعدُومِیات

معدوم شدہ جانوروں اور پودوں کا علم (لاط : Palaeontology) ۔

مَادَرِ رَضَاعی

غیر کے بچّے کواپنا دودھ پلانے والی، انا، دودھ پلانے والی

مَعدَنِ یاقُوت

mine of ruby

مَعدُومی نَباتِیات

وہ علم جس میں قدیم اور معدوم پودوں کے متعلق مطالعہ کیا جاتا ہے جو حجری شکل میں پائے جاتے ہیں (لاط : Paleobotany) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone