تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہج" کے متعقلہ نتائج

مَہج

(طب) جماع ، ہم بستری ؛ چہرے پر بیماری کے بعد صحت یابی کی رونق

مَہجَری

ہجرت سے منسوب یا متعلق، مہاجرت کا (تراکیب میں مستعمل)

مَہجالا

وزنی اور بڑی مچھلیوں کے پکڑنے کا بڑا جال

مَہجُوری

فراق، جدائی، مفارقت، ہجر، دوری، غربت

مَہجُور

ہجر زدہ، جو جدائی کے غم میں مبتلا ہو، بچھڑا ہوا، فرقت زدہ

مَہجُورَہ

جسے ترک کر دیا ہو ، چھوڑ دیا گیا ہو ، متروک ؛ حروف کی بلحاظ صفت ایک قسم ۔

مَہجُوراں

مہجور (رک) کی جمع ؛ محرومین ۔

مَہجُور ہونا

بچھڑ جانا ، جدا ہونا ، محروم ہونا ۔

مَہجُور کَرنا

جدا کرنا ، جدائی کے غم میں مبتلا کرنا ۔

مَہجَری اَدَب

وہ ادب جو ہجرت کے بعد تخلیق ہوا، بالخصوص برصغیر میں آزادی کے نتیجے میں ہونے والی ہجرت سے متعلق ادب

مَہجَری شاعِری

برصغیر میں ہجرت کے بعد کی تخلیق شدہ شاعری ۔

مَہجُورُ الاِستِعمال

جو استعمال ہونے سے رہ گیا ہو ، متروک الاستعمال ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہج کے معانیدیکھیے

مَہج

mahjमह्ज

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَہج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) جماع ، ہم بستری ؛ چہرے پر بیماری کے بعد صحت یابی کی رونق

Urdu meaning of mahj

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) jamaa, hamabisatrii ; chehre par biimaarii ke baad sehatyaabii kii raunak

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہج

(طب) جماع ، ہم بستری ؛ چہرے پر بیماری کے بعد صحت یابی کی رونق

مَہجَری

ہجرت سے منسوب یا متعلق، مہاجرت کا (تراکیب میں مستعمل)

مَہجالا

وزنی اور بڑی مچھلیوں کے پکڑنے کا بڑا جال

مَہجُوری

فراق، جدائی، مفارقت، ہجر، دوری، غربت

مَہجُور

ہجر زدہ، جو جدائی کے غم میں مبتلا ہو، بچھڑا ہوا، فرقت زدہ

مَہجُورَہ

جسے ترک کر دیا ہو ، چھوڑ دیا گیا ہو ، متروک ؛ حروف کی بلحاظ صفت ایک قسم ۔

مَہجُوراں

مہجور (رک) کی جمع ؛ محرومین ۔

مَہجُور ہونا

بچھڑ جانا ، جدا ہونا ، محروم ہونا ۔

مَہجُور کَرنا

جدا کرنا ، جدائی کے غم میں مبتلا کرنا ۔

مَہجَری اَدَب

وہ ادب جو ہجرت کے بعد تخلیق ہوا، بالخصوص برصغیر میں آزادی کے نتیجے میں ہونے والی ہجرت سے متعلق ادب

مَہجَری شاعِری

برصغیر میں ہجرت کے بعد کی تخلیق شدہ شاعری ۔

مَہجُورُ الاِستِعمال

جو استعمال ہونے سے رہ گیا ہو ، متروک الاستعمال ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone