تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"masher" کے متعقلہ نتائج
masher کے لیے اردو الفاظ
masher کے اردو معانی
اسم
- کچُومر نِکالنے والا شخص
- شعیرہ سے شراب بنانے والا
- چارا تیار کرنے والا
masher के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कचूओमर निकालने वाला शख़्स
- शईरा से शराब बनाने वाला
- चारा तैय्यार करने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ماشیر
رہو کی نسل کی بڑی ذات والی سفید رنگ چھلکا مچھلی ، رنگ سرخی مائل سفید ، سر بڑا اور گاؤ دُم ، وزن میں دو من تک ہوتی ہے جاڑوں میں اس کا رنگ زرد ہو جاتا ہے .
مَشْعَر الْحَرام
مزدلفہ، مکے سے مشرقی جانب وہ وادی، جہاں حجاج قیام کرتے ہیں جو منیٰ اورعرفات کے درمیان واقع ہے، حج کے زمانے میں حاجی ۹ اور۱۰ ذی الحجہ کی درمیانی رات قیام کرتے ہیں، نماز مغرب اور نماز عشا ایک ساتھ ملا کر ادا کی جاتی ہیں (مشعر حرام ایک پہاڑ کا نام ہے، جو مزدلفہ میں واقع ہے، مشعر کے معنی شعار کے ہیں اور حرام بمعنی محترم و مقدس، مشعر حرام کے معنی شعار اسلام کے اظہار کے لئے ایک مقدس مقام ہے، یہ وہ مقام ہے جہاں مکہ معظمہ میں حج کے زمانے میں قربانی کرتے ہیں)
مَشْہُور
(اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں، نامور یا بدنام، معروف، عام، نامی
مَسْحُور
جس پر جادو کیا گیا ہو، جادو سے متاثر ہونے والا، سحر زدہ، جس پر سحر کیا گیا ہو، مخبوط الحواس
مَشارِقُ الصُّبْح
(تصوف) مشارق الصبح یہ عبارت ہیں تجلیات اسمائیہ سے کیونکہ تجلیات اسمائیہ مفتاح اسرارِ غیب و تجلیات ذات ہیں
مَوشُور
(طبیعیات) وہ جسم جو درمیان سطح قاعدہ اور سطح بالائی کے (جو متشابہہ اور متوازی ہوں) واقع ہو ، تین یا زیادہ ضلعوں والا بلوریں جسم ؛ قلم ؛ منشور (Prism) ۔
ماشِرَا
چہرے کا ورم دموی و صفراوی ، اس مرض میں پیشانی اور چہرہ وغیرہ پھولا اور سرخ ہوتا ہے اور درد اور خارش ہوتی ہے .
مُشِد
صلاح الدین ایوبی کے زمانے میں ملک کا نظم و نسق چلانے والے ایک ادارے شد کا سربراہ یا امیر، جس کے سپرد عام دیوانی نظم و نسق کی نگرانی ہوتی تھی اور وہ اس فرض کو خود اپنے فوجی دستوں کی اعانت سے سرانجام دیتا تھا
مَشْہُود
مشاہدہ کیا گیا، جس کے وجود کی گواہی دی گئی، موجود، جو سب کے سامنے واقع یا رونما ہو، ثابت کیا گیا، واضح، ظاہر، متحقق (صوفیاء مشہود سے وجود واحد یعنی ذات خداوندی مراد لیتے ہیں)
مُشْعِر
خبر دینے والا، بتانے والا، اطلاع دہندہ، ظاہر کرنے والا، اطلاع دینے والا، بتلانے والا (خاص طور پر تحریر کے ذریعے)
ماشی رَن٘گ
گہرا سبز رنگ جس میں نیلے رنگ کی جھلک زیادہ ہو ، نیلے رنگ کی جھلک لیے ہوئے سبز رنگ ، زرد اور نیلے رنگ سے تیار کیا جاتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (masher)
masher
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔