تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْہُور شاعِر" کے متعقلہ نتائج

مَشْہُور شاعِر

شاعر جس کی شہرت دور دور ہو ، شہرت یافتہ شاعر ۔

مَشْہُور

۱۔ (اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا ، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں ، نامور یا بدنام ، معروف ، عام ، نامی ۔

شاعِر

شعر كہنے والا، وہ شخص جو كسی جذبے، خیال، واقعے یا حادثے وغیرہ كو موثر انداز میں نظم كرے

مَشْہُور ہے

افواہ ہے، چرچا ہے، کہتے ہیں، زبان زد خلائق ہے

مَشْہُور کَرْنا

شہرت دینا، منادی کرنا، اعلان کرنا، اشتہار کرنا

مَشْہُور ہونا

زبان زد خلائق ہونا، شہرت پانا، نام پانا، ناموری حاصل ہونا، اچھائی یا بُرائی کے ساتھ شہرت ہونا

مَشْہُور تَرِین

بہت زیادہ مشہور ، سب سے مشہور ، نہایت معروف ۔

مَشْہُور تَر

نسبتا ً زیادہ مشہور ، جس کی زیادہ شہرت ہو ، بہت مشہور ۔

مَشْھُور مَشْہُور

مَشْہُور آدْمی

نام ور شخص ، مشہور شخصیت ، شہرت یافتہ انسان ۔

تُحْفَۂ شاعِر

مَشْہُور روزْگار

دنیا جہاں میں مشہور ، مشہور عالم ، بہت نامور ۔

نا شاعِر

وہ شخص جس میں شعر گوئی کی فطری صلاحیت نہ ہو اور محض ُتک بندی کرتا ہو ، متشاعر ؛ غیر شاعر ۔

نیچرَل شاعِر

مصنوعی کے مقابل نیچرل پوئٹری کرنے والا (شاعر) ؛ قدرتی مناظر کا نظم گو نیز قدرتی طور پر اور آسانی سے شعر کہنے والا ، فطری شاعر ۔

شاعِر گَر

اُستادِ فن شاعری ، شعرو شاعری كی تعلیم دینے والا ۔

مِلّی شاعِر

وہ شاعر جس کا بنیادی وصف قومی موضوعات پر شعر کہنا ہو ، قومی شاعر ۔

ہائیکُو شاعِر

ہائیکو کہنے والا شاعر ، ہائیکو کا شاعر ۔

وَطَنی شاعِر

وہ شاعر جو وطن سے اپنی دلی محبت کا اظہار اپنے اشعار میں کرے ، وطن پرست شاعر ۔

دَرْباری شاعِر

کسی امار، راجہ ، نواب، بادشاہ، یا حاکم وقت سے وابستہ شاعر، بادشاہ یا امیر کا نظیفہ خوار شاعر .

مِزَاحِیَہ شاعِر

طنز و مزاح کی شاعری کرنے والا شاعر ، ظریفانہ شعر کہنے والا شاعر ۔

قَومی شاعِر

قوم کا مقبول و ممتاز شاعر ، قومی جذبے سے سرشار شاعر ، وہ شاعر جس کی شاعری میں قوم کی محبت ، خوشحالی اور ترقی کا ذکر ہو.

عِشْقِیَہ شاعِر

وہ شاعر جس کی شاعری کا موضوع عشق و محبت ہو ، عشق و محبت کے جذبات و احساسات کی ترجمانی کرنے والا شاعر.

مُسْتَنَد شاعِر

تسلیم شد ہ شاعر، مانا ہوا شاعر

رِوایَتِ مَشْہُور

مشہور حدیث.

حَدِیثِ مَشْہُور

(حدیث) وہ حدیث جسے ہر زمانے میں تین یا تین سے زیادہ راویوں نے روایت کیا ہو يہ حدیثِ احاد کی ایک قسم ہے.

غِنائی شاعِر

ایسا شاعر جو طبعاً غنائیہ شاعری کی طرف راغب ہو .

اَدِیب و شاعِر

شاعر و ادیب، شعر کہنے والا و ادب و تہذیب سکھانے والا، ناظم و نثر نگار، فصاحت والا، استاد

مَشْہُور و مَعْرُوف

بڑی شہرت والا، نامدار جسے سب جانتے ہوں

سُنَّتِ مَشْہُور

(فِقہ) طریقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ؛ (کنایۃً) جانی پہنچانی چیز.

اِحْساسِ شاعِر

عالَم میں مَشْہُور ہونا

شہرۂ آفاق ہونا، تمام دنیا میں مشہور ہونا

ایک ایک کی چار چار مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

شَیطان سے زِیادَہ مَشْہُور ہے

بہت بد نام ہے ؛ (مزاجاً) بہت شہرت ہے ، شیطان کی طرح مشہور ہے.

بِسانِ دِلِ شاعِر

بَقَولِ شاعِر مَشْرِق

پورب کے کوی کے مطابق (مراد: اقبال)

سُوسَن کی زَبان دَرازِی مَشْہُور ہے

سوسن کو زبان یا زبان درازی کے ساتھ استعارہ کرتے ہیں

ایک ایک کی سَو سَو مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

ایک ایک کی دَس دَس مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

بِگڑا شاعِر مَرثِیَہ گو بِگڑا گَوَیّا مَرْثِیَہ خواں

مرثیہ کو شاعر کی حثیت سے اور سوز خواں کو بے کی خبیث سے ایک محدود دائوے سے تعلق رکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْہُور شاعِر کے معانیدیکھیے

مَشْہُور شاعِر

mash.huur-shaa'irमशहूर-शा'इर

مَشْہُور شاعِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شاعر جس کی شہرت دور دور ہو ، شہرت یافتہ شاعر ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मशहूर-शा'इर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कवि जिसकी प्रसिद्धि दूर दूर तक हो, विश्व प्रसिद्ध कवि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْہُور شاعِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْہُور شاعِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words